تقلید کی اہمیت۔ ایک علمی بحث !!

ابوبکرالسلفی نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏نومبر 10, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    تقلید کرنا اور نا کرنا اس موضوع پر علماء کرام تو بہر حال بحث کرتے ہی رہتے ہیں مگر اب یہ موضوع ٹی وی چینلز کی بھی زینت بنتاجا رہاہے اور اکثر اینکرز اس موضوع کو اپنے بروگرام کی زینت بناتے ہیں ایسے ہی ARY ٹی وی چینل پر ٹیلی کاسٹ ہونے والا پروگرام آغاز جس کے میزبان انیق احمد ہیں، میں‌ اس موضوع پر بہت علمی گفتگو کی گئی ہے۔

    تقلید کی اہمیت

    والسلام علیکم
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں