نیا سلسلہ

عبادالرحمان نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏ستمبر 17, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عبادالرحمان

    عبادالرحمان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    71
    دوستو میں قرآن کریم کی وہ آیات share کرنا چاہتا ہوں جو ہم پڑھتے تو ھیں مگر ان پر غور نہیں کیا۔
    امید ہے یہ سلسلہ آپکو پسند آئیگا۔
    آپ سے درخواست ہے آپ بھی اللہ کے کلام میں غور کیا کریں۔
    [you]
     
  2. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    میرے بھائی، آپ شروع کریں ہم آپ کا ساتھ بھی دیں گے اور غور و فکر بھی کریں گے انشااللہ
     
  3. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    عباد الرحمن صاحب ۔۔
    بسم اللہ کریں
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
    السلام علیکم
    عبادالرحمٰن بھائی آپ اس سلسلے کو آگے بڑھائیں تاکہ ہمیں بھی طریقہ معلوم ہوجائے اور پھر ہم بھی آپ کے ساتھ مِل کر اس سلسلے کو جاری رکھنے کی کوشش کریں۔
    اور ویسے بھی نیکی کے کام میں دیر نہیں کرنی چاہیئے۔
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    بھائی، آپ شروع کریں
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں