"سینٹورس ٹاورز" اسلام آباد کی نئی پہچان

ابو طلحہ السلفی نے 'دیس پردیس' میں ‏دسمبر 3, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. itmind

    itmind -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 28, 2007
    پیغامات:
    33
    ڈیزائین تو بہت اچطھا ہے لیکن اگر مسجد ہوتی تو بہت زبردست رہتا
     
  2. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    واقعی مسجد ہوتی تو زبردست کام ہوتا۔۔۔لیکن ذرا توجہ۔۔۔
    مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والون نے
    من اپنا پرانا پاپی تھا صیوں میں نمازی بن نا سکا!
    ابھی تو عام مساجد نمازیوں کو ڈھونڈتی ھیں۔۔۔
     
  3. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,850
    السلام علیکم

    اس کے بالکل پاس فیصل مسجد بھی ھے اور مزید یہاں پر ایک رپورٹ آپکی نظر۔

    والسلام
     
  4. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    بہت خوب جناب
     
  5. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,850
    پاکستان کے پہلے جدید سیون سٹار ہوٹل میں شاپنگ مال کا افتتاح

    پاکستان کے پہلے جدید سیون سٹار ہوٹل میں شاپنگ مال کا افتتاح​


    دی نیوز ٹرائب :A Latif Baloch، Mar 9th, 2013

    اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے پاکستان کے پہلے جدید سیون سٹار ہوٹل میں ’’سینٹورس شاپنگ مال‘‘ کا افتتاح کر دیا۔

    سینٹورس شاپنگ مال کی افتتاحی تقریب میں صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان، پاک گلف تعمیرات کے صدر سردار تنویر الیاس، مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے نمائندوں اور تجارتی وسماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

    اسلام آباد میں اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے کثیرالمنزلہ ’’سینٹورس ٹاورز‘‘ میں ہوٹل، ریستوران، رہائشی فلیٹس، تجارتی مرکز، فوڈ کوڈ، سنیما گھر، کڈز سینٹر،ہ یلتھ کلب، فن فیئر اور دیگر سہولیات مہیا کی گئیں ہیں۔

    شاپنگ مال میں 100 سے زائد نیشنل اور انٹرنیشنل کاروباری کمپنیوں نے کام شروع کر دیا ہے۔

    اسلام آباد کےایف ایٹ (F-8) سیکٹر (بلیو ایریا) میں 6.59 ایکڑ پر محیط 37 منزلہ ان ٹاورز کی تعمیر پر 350 ملین ڈالرز یعنی 3500 لاکھ ڈالرز لاگت آئی تھی ۔ ان ٹاورز میں 9.5 شدت تک کے زلزے کو برداشت کرنے کی صلاحیت ہے۔
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں