اسپین کے ظلمت خانے

سلمان ملک نے 'دیس پردیس' میں ‏دسمبر 7, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
    جب سپین میں نشاط اسلامیہ کا خاتمہ ہوا تو تاریخ نے وہاں ظلم و ستم کی وہ داستانیں رقم کی ہیں کہ جن کو پڑھ کر انسان کی روح کانپ جاتی ہے عیسا ئی حکمرانوں نے کس طرح مسلمانوں پر ظلم ڈھائے اس کی بد ترین مثال تاریخ انسانی میں آپ کو کہیں اور نہیں ملے گی مسلمانوں کو جبری عیسائی بنایا گیا جو نہیں بنتا تھا اس کو کیسے سزائیں دی گئی اور کس طرح کے ہتھیار استعمال کیے گے اس کی کچھ تصاویر آپ کو دکھاتا ہوں
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
  3. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
  4. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
  5. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
  6. شاہد نذیر

    شاہد نذیر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 16, 2009
    پیغامات:
    792
    آج بھی عیسائی اتنہا ہی ظالم ہے جتنا ان تصاویر سے اسکے ظلم وجبر کا اظہار ہو رہا ہے لیکن اس کے باوجود بھی کچھ مسلمان نجانے کیوں عیسائیوں کو اپنا خیر خواہ اور دوست سمجھتے ہیں۔ عام مسلمان تو میڈیا کے غلط پروپیگنڈے کی وجہ سے عیسائیوں کو انسان دوست اور بہت مہذب سمجھنے لگے ہیں۔ اللہ ہمیں حق کو حق سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    اللہ کی پناہ۔
     
  8. itmind

    itmind -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 28, 2007
    پیغامات:
    33
    خدا ہر ایک کو اپنی پناہ میں رکھے
     
  9. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    ازیت اور تشدد کے اس عمل کو "انکوزیشن" Inquisition کہا جاتا تھا
    یہ کلیسا کا ایک بدنام ترین ذیلی ادارہ تھا جس میں کلیسا کے باغیوں کو اذیت دے کر مارا جاتا اور کہا جاتا تھا کہ ایسا کرنے سے ان لوگوں کی روح عذاب سے بچ جاتی ہے
    شروع میں یہودی اس کا نشانہ تھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    پھر مسلمان اس کا نشانہ بنے۔
    موجودہ پوپ بھی اس عہدے پر نامزدگی سے پہلے انکوزیشن کا سربراہ تھا
     
  11. راہگیر

    راہگیر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2011
    پیغامات:
    158
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  12. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    پھر آنے والی ہے ان کی باری
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں