بجلی کہاں سے آتی ہے

سگ مدینہ نے 'لطائف' میں ‏ستمبر 20, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سگ مدینہ

    سگ مدینہ -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 5, 2007
    پیغامات:
    144
    بجلی کہاں سے آتی ہے

    استاد شاگرد سے!۔
    بیٹا بجلی کہاں سے آتی ہے؟۔

    شاگر!۔
    میرے ماموں کے گھر سے۔

    استاد نے حیرانی سے پوچھا بیٹا وہ کیسے؟۔

    شاگرد!
    کیونکہ جب بھی بجلی جاتی ہے تو میری پاپا کہتے ہیں کہ سالوں نے پھر بجلی بند کردی۔
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    :good:
    بہت خوب
     
  3. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
  4. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,800
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    ہا ہا ہا ہا بہت خوب!
     
  6. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    :hehehahaha::em:
     
  7. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
  8. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,800
    ایک ہیرؤنچی دوسرے سے پوچھتا ہے ۔ بتاؤ میرے ہاتھ میں کیا ہے ؟
    دوسرا: ریل گاڑی۔
    پہلا: بے ایمان ۔دھواں دیکھ کر پتا چلایا نا!
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں