کیا مرد اپنی بیوی کو بچے کی پرورش کی اجرت ادا کرے گا ؟

مخلص1 نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏دسمبر 22, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    مطالعہ کے دوران میری نظر سے یہ بات گذری تھی کہ اگر عورت پچے کی پرورش کا اجرت مانگے تو مرد کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ادا کرے۔۔۔۔۔کیا یہ صحیح ہے؟
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    اللہ تعالى نے انہیں اجرت دینے کا حکم دیا ہے :
    لِيُنفِقْ ذُو سَعَةٍ مِّن سَعَتِهِ وَمَن قُدِرَ عَلَيْهِ رِزْقُهُ فَلْيُنفِقْ مِمَّا آتَاهُ اللَّهُ لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْساً إِلَّا مَا آتَاهَا سَيَجْعَلُ اللَّهُ بَعْدَ عُسْرٍ يُسْراً [الطلاق : 7]
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں