نسیم ہدایت کے جھونکے

الطحاوی نے 'نقطۂ نظر' میں ‏جنوری 22, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    یوں توہم آپس میں عمومی طورپر حنفیت اوراہل حدیثیت اورتقلید وعدم تقلید پر لڑتے ہی رہتے ہیں اورایک دوسرے پر اپنانکتہ نظرواضح کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
    لیکن اس سے بھی زیادہ ایک ضروری اوقابل قدر کام ہے اور وہ ہے اسلام سے ناواقفوں تک اسلام کی روشنی پہنچانا۔یادوسرے لفظوں میں کہاجائے توانسانیت کو فلاح دارین کی دعوت دینا۔
    مولاناکلیم صدیقی ہندوستان کے ان خاموش مبلغین میں سے ہیں جوبڑی خاموشی اورشوروشغب اورکسی سے مناظرہ کئے اورالجھے بغیرخاموشی سے برادران وطن تک توحید کا پیغام پہنچارہے ہیں۔
    مولانا کلیم صدیقی پھلت(حضرت شاہ ولی اللہ کے ننیہال)کے رہنے والے ہیں۔عالم باعمل ہیں اوربیعت وارشاد میں حضرت مولانا علی میاں کے مرید ہیں۔
    نسیم ہدایت کے جھونکے چارجلدوں میں ان نومسلمین کی مختصر سرگزشت ہے جن کے سینے نورایمان سے منور ہوچکے ہیں اورجنہوں فضل الہی کے بعد مولاناکلیم صدیقی صاحب کی تحریک اورکوشش سے اسلام قبول کیا۔یہ اولامولاناکلیم صدیقی صاحب کے ادارہ سے نکلنے والے ماہنامہ ارمغان سے جمع کیاگیاہے۔
    تولیجئے آپ بھی پڑھئے اورپھر بتایئے اپنے تاثرات اپنی رائے اوریہ کہ آنجناب میں خود بھی دوسروں تک دین کی دعوت پہنچانے کی یہی تڑپ اورفکر بیدار ہوئی یانہیں
    نسیم ہدایت کے جھونکے
    دوسراربط یہ ہے
    Nasim-e-hidayat-4inOne.pdf - 4shared.com - document sharing - download
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 22, 2011
  2. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    شکریہ ابن جمال صاحب
     
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    جی بالکل بھائی یہ کام ہونا چاہیے اور ڈاکٹر زاکر نائیک حافظہ اللہ صاحب یہ کام کرتے رہتے ہیں الحمدللہ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی توفیق عطا فرمائے آمین۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں