How to damage Monitor

ahmerkhan نے 'گپ شپ' میں ‏ستمبر 24, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    آپ نہ اپنے مانیٹر کے ساتھ جو سلوک کرنا ہیں کریں...:00018:
    بچاؤ کوئی میرے مانیٹر کو .ان سے:00002: :00002: :00012:
     
  2. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ارے یہ کیا ہو رہا ہے؟؟
     
  3. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    سعدی دیکھو نا ...اویس بھائی میرے مانیٹر کے پیچھے ہی پڑ گئے..:00012:
     
  4. اویس رانا

    اویس رانا -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    656
    ارے اگر میرے پاس ایسا مانیٹر ہوتا تو میں خریدنے سے پہلے توڑ دیتا۔ :00018:
    میں تو آپ کو مشورہ دے رہا ہوں کہ المسافر بھائی جیسا مانیٹر لے لو اور اگر اتنے پیسے نہیں تو آپ فوٹو کوپی بھی استعمال کر سکتی ہیں۔:00009:
     
  5. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    افففففففففففففففف .........کیوں لوں میں ::00019:
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    اویس میاں مِس کو تنگ نہ کریں ۔۔۔:thumbsupp:
     
  7. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    :00002: :00002: :00017:
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  9. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    شکریہ .......................................................:00010:
    کسی نے تو ان کو ڈانٹا:yahooo:
     
  10. اویس رانا

    اویس رانا -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    656
    مجھے ہی سب ڈانٹتے رہتے ہیں۔:00024:

    دیکھ لوں گا سب کو ایک ایک کر کے۔:00008:
     
  11. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    آپ بھی چوہدری کی راہ پر چل پڑے ہیں‌ ۔۔۔ :hammer:
     
  12. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    پھر سے مار پڑی :hehehahaha::yahooo:
     
  13. اویس رانا

    اویس رانا -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    656
    کسی نہ کسی کو تو چودہری کی راہ پر چلنا چاہے۔ رونق لگی رہتی ھے۔ اور وہ ہیں کہاں ؟؟ اور میں نے آپ سب سے پہلے ہی کہ دیا ھے۔ میں اور چودہری آپ سب کو دیکھ لیں گے۔:00018: :00035:

    :00026:
     
  14. اویس رانا

    اویس رانا -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    656
    پرنسپل سے کہ کر آپ کو تو سسپینڈ کرواتا ہوں۔:00019: ٹھہرو زرا۔
     
  15. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    چوہدری صاحب کی راہ پر مت چلنا ..ورنہ تسی وی ......................سمجھ گئے نا..



    پھر بھی ڈانٹ تو آپ کو ہی پڑے گی :yahooo:...پرنسپل چھٹی پر ہیں...
     
  16. اویس رانا

    اویس رانا -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    656
    چلو کبھی تو واپس آئیں گے۔
     
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    اب وہ واپس نہیں‌آئیں‌گے کیونکہ میں‌نے انہیں مینٹل ہاسپٹل میں داخل کروادیا ہے ۔۔۔:00026:
     
  18. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    میرے ساتھ بھی؟؟؟:00002:
     
  19. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ارے اویس بھائی ،،،کیوں بہن کو تنگ کر رہے ہو؟؟؟؟ بہت بری بات ہے:00012: ،،،، مذاق تو چلو ٹھیک ہوتا ہے،،،پر پیچھے مت پڑ جایا کرو،،،،،،تھوڑا دھیان بھی کیا کرو،،،،پیار سے آرام سے بات کرو،،،،اوکے؟؟؟!!!!!!:00009: :00022:
     
  20. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    ہی ہی ....اور ڈانٹو اویس بھیا کو :yahooo:


    ہاں ہا ں دھیان رکھا کریں....جیسا کہ سعدی باجی نے کہا ہے ..اوکززززززز:00009:
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں