How to damage Monitor

ahmerkhan نے 'گپ شپ' میں ‏ستمبر 24, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    پہلے ان لوگوں کو تو بتائیں کہ حراج ہوتا کیا ہے۔۔۔:00039: ہاہاہاہاہا

    میرے جیسا کیوں جی۔۔۔:00012:
    اس میں تو ایک آدمی بٹھانا پڑتا ہے چلانے کیلئے :00006:

    :00021: ہاہاہاہاہا :00030:

    ابھی تک تو مانٹیر کی بات تھی۔۔ آپ فیکس کی بات کر دیں۔۔:00027:

    :00002: :00002: :00002: :00002:

    بجا کہ فرمایا۔۔۔:00037:

    :00010: :00012: :00010:

    :00021: :00021: :00012: :00039:

    :00025:

    :00025:

     
  2. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    آپ کو یاد آ گیا جواب دینے کا ....:bataoon:
     
  3. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ہمممممممم کوئی بات نیں اب ایسی پھر نہی کہ سکتے ،،،،وہ بھی اچھے بچے بن گئیے ہیں ناں،،،،:00009:
     
  4. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    بھائی کوئی پانی سے سستا طریقہ بتائیں‌،تو پھر بات بنے گئی.
     
  5. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    تسی رہن دو ہن ..
    گل مک گئی ہوئی اے ..........:00019:
     
  6. اویس رانا

    اویس رانا -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    656
    ارے بھائی سعودی عرب میں پانی بہت مہنگا ھے۔ پیٹرول اچھا رہے گا۔
     
  7. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    آپکو تو سستے مہنگے کی پڑی رہتی ہے ............
     
  8. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    :00022:
    آنکھ کھلنے کے بعد ہی پتہ لگتا ہے نااااا:00022:
     
  9. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    کس نے اتنا لیٹ آنکھ کھولی ...:hmmm:
     
  10. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    المھم ہو کیا۔۔۔؟؟؟
     
  11. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    کچھ آسان بھی بول لیا کریں
     
  12. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    لو جی اس میں مشسکل کیا تھا؟؟؟
     
  13. shayan_waris

    shayan_waris محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    209
    جلد ہی آپ کا اپنا مانیٹر دکھاوں گا
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں