الہی طاقت ایماں پھر ہم کو عطا کر دے

عائشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏فروری 3, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    الہی طاقت ایمان پھر ہم کو عطا کر دے
    خداوندا ہمیں رازِ خودی سے آشنا کر دے

    کبھی بادِ مخالف سے نہ دل برداشتہ ہوں ہم
    جو ٹکرا جائے طوفانوں سے وہ ہمت عطا کر دے

    گھری ہے کشتیِ اسلام طوفانوں کی گردش میں
    ہمیں پھر ناخدا فاروق اعظم رض سا عطا کر دے

    عطا کر حضرت صدیق رض سا قلب و جگر ہم کو
    خدایا ہم کو تو عثمان رض جیسا پارسا کر دے

    بہار آئے الہی گلشن اسلام میں ایسی
    گل و بلبل کو جو یا رب خزاں نا آشنا کر دے

    ------ مولانا محمد داود راز دہلوی رحمہ اللہ تعالی -----------​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  4. یاسمین

    یاسمین -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2009
    پیغامات:
    385
    آمین ثمہ آمین
     
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871

    آمين
     
  6. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    آمین

    اچھی شیئرنگ ہے
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    آمین ثمہ آمین
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    وایاکم
     
  9. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    الہی طاقت ایمان پھر ہم کو عطا کر دے

    الہی طاقت ایمان پھر ہم کو عطا کر دے
    خداوندا ہمیں رازِ خودی سے آشنا کر دے

    کبھی بادِ مخالف سے نہ دل برداشتہ ہوں ہم
    جو ٹکرا جائے طوفانوں سے وہ ہمت عطا کر دے

    گھری ہے کشتیِ اسلام طوفانوں کی گردش میں
    ہمیں پھر ناخدا فاروق اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہہ سا عطا کر دے

    عطا کر حضرت صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہہ سا قلب و جگر ہم کو
    خدایا ہم کو تو عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہہ جیسا پارسا کر دے

    بہار آئے الہی گلشن اسلام میں ایسی
    گل و بلبل کو جو یا رب خزاں نا آشنا کر دے

    ------ مولانا محمد داود راز دہلوی ------

    بشکریہ ۔اردو آور ڈاٹ کوم
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    الٹے بانس بریلی کو !
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    خوبصورت دعا مگر چار خلفائے راشدعن میں سے صرف تین کا ذکر کرنا کچھ عجیب سا نہیں؟
     
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    لیجئے مذکورہ اشعار کے بعد اس شعر کا اضافہ میری جانب سے کر لیں:

    توحید کا ڈنکا بجائیں چار دانگ عالم
    باطل کے مٹانے کو علی رض جیسا شجاع کر دے​
     
  13. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ماشاءاللہ، بہت عمدہ اضافہ رفی بھائی۔ جزاک اللہ خیرا
     
  14. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    آمین !
    بہت اچھی شیرنگ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  15. مسز جاسم

    مسز جاسم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 15, 2009
    پیغامات:
    22
    جزاک اللہ خیرا سسٹر
    بہت اچھی شئرنگ ہے۔
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    وایاک ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں