مزاحیہ شاعری فور (دوستوں کے نام)

ساجد تاج نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏فروری 20, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    [​IMG]


    [​IMG]

    مزاحیہ شاعری فور (دوستوں کے نام)

    [​IMG]






    نہ جانے کس بات پہ تم ہم سے ناراض‌ہو اے دوست۔
    خواب میں‌بھی جب ملتے ہو تو گوبھی جیسا منہ بنا لیتے ہو۔


    [​IMG]


    میرے کمرے میں‌اُڑتے ہیں‌بادل اے دوست۔
    میں‌کچھ بھی لکھوں‌غور سے پڑھتے ہیں‌پاگل۔


    [​IMG]


    فضائوں میں‌گونجھ رہی ہیں‌فضائیں‌ رَٹے لگانے کی ۔
    لگتا ہے کہ نالائقوں‌کے فائنل ہونے والے ہیں‌۔



    [​IMG]


    فیل ہونے پر ابو نے یہ کہہ کر گھر سے نکال دیا دوست۔
    بِگ بوس آپ کو اپنے گھر سے بے گھر کرتے ہیں۔



    [​IMG]



    کیسے ممکن تھا کسی اور وسیلے سے علاج اے دوست۔
    عشق کا روگ تھا امی کی چپل سے ہی اُتر گیا۔


    [​IMG]


    قسمت کی بستی میں‌راج نصیب کا اے میرے دوست۔
    ہر سال امتحان میں‌فیل ہوتا ہے بچہ غریب کا۔



    [​IMG]



    یوں‌ نہ کھینچ مجھے اس طرح اپنی طرف دوست۔
    میں‌تیری ٹانگیں‌توڑ دوں‌گا جو میری جرسی کُھلی ہوگئی۔



    [​IMG]


    تیری خاموشی اور اُداسی کی وجہ ہم سمجھ نہ سکے دوست۔
    وہ تو شام کو امی نے بتایا کہ آج تجھے بہت کُٹ پڑی۔


    [​IMG]


    کس طرح‌ختم کریں‌اُن سے دوستی اے دوستو۔
    جب بھی اُن کے گھر جائیں‌ وہ بوتل ضرور پلاتے ہیں۔


    [​IMG]



    اتنا نہ یاد آیا کرو کہ رات بھر سو نہ سکیں دوست۔
    دوپہر ایک بجے آنکھ کُھلتی ہے تو امی ناشتہ نہیں‌دیتی۔


    [​IMG]


    میں‌اپنا دُکھ جا کر کس کو سنائوں‌دوست۔
    یہاں‌تو ہر اِک دوست کے کان میں‌ہینڈ فری لگی ہے۔


    [​IMG]


    آنکھوں میں‌جلائے رکھتا ہوں‌آپکی یادوں‌کے دیپ۔
    پیچھے ہٹ جائوں‌یارو پیپ پیپ پیپ (ہارن)




    [​IMG]


    [​IMG]
     
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    :00032:

    میرے کمرے میں‌اُڑتے ہیں‌بادل
    میں‌کچھ بھی لکھوں‌غور سے پڑھتے ہیں‌پاگل۔:00008:
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    :00003: آپ کی آمد ہمارے شاعرانہ گھر میں‌دیکھ کر دلی مُسرت ہوئی:00016:
     
  4. دارچینی

    دارچینی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2010
    پیغامات:
    14
    یوں‌ نہ کھینچ مجھے اس طرح اپنی طرف دوست۔
    میں‌تیری ٹانگیں‌توڑ دوں‌گا جو میری جرسی کُھلی ہوگئی


    ہاہاہاہا بہت بہت خوب
     
  5. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت خوب ساجد بھائی ، کمال ہے
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    شکریہ بھائی :00003:


    شکریہ بھائی پسند کرنے کا :00016:
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    زبردست
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    پسند کرنے کا شکریہ
     
  9. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    زبردست :)
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
  11. meetapi2007

    meetapi2007 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 4, 2012
    پیغامات:
    1
    مجھے پیشاب چلن کا نسخہ کون دے گا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں