دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کی ٹکر زمبابوے سے

ٹرومین نے 'سپورٹس' میں ‏فروری 21, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کا میچ لگا ہوا ہے ۔ورلڈ کپ کا چوتھا میچ ہے ۔
    توقع کی جارہی تھی کہ ایک یکطرفہ مقابلہ ہوگا لیکن زمبابوے کی جانب سے انتہائی شاندار کھیل کی بدولت کرکٹ کے شائقین اس رخ پر سوچنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ کیا ایک اپ سیٹ دیکھنے کو مل سکتا ہے ؟

     
  2. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 262 رنز 6 وکٹوں کے نقصان پر بنائے ہیں ۔
    واٹسن 79 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔جبکہ نائب کپتان کلارک 58 رنز پر ناٹ آوٹ رہے ۔
     
  3. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    ۔ 7 اعشاریہ 3 اوور میں زمبابوے کا سکور 29 ۔ 1 وکٹ کے نقصان پر ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 21, 2011
  4. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    کل کے میچ میں‌ زمبابوے کی باولنگ شاندار رہی لیکن بیٹنگ کامیاب نہ ہوسکی ۔
    آسٹریلیا میچ 91 رنز سے جیت گئی ۔
     
  5. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    جیتنے والی پچھلی تمام ٹیمز نے اپنے سے کمزور حریف کو جس بے دردی سے روند ڈالا تھا ۔۔۔۔۔لگ یہی رہا تھا کہ آسٹریلوی مست ہاتھی کی مانند زمبابوے جیسی چوزہ ٹیم کو بری طرح کچل ڈالے گا اور دفاعی چیمپئین وہ جارحانہ بلے بازی کرے گا کہ پچھلی تمام ٹیمز خوفزدہ ہوجائنگی ۔۔۔۔تاہم جیت کے باوجود آسٹریلیا فی الحال اتنا جارح نظر نہیں آئی ۔۔۔
    ہوسکتا ہے یہ اسکو اپنی حکمت عملی ہو ۔۔۔۔تاہم دوسری ٹیمز کو یہ پیغام جاتا ہے کہ اس مست ہاتھی کو قابو کرنا اتنا بھی مشکل نہیں ۔۔۔۔۔
    پاکستان کو ہر حال میں آسٹریلیا کو روکنا ہوگا ۔۔۔۔۔
    ورنہ ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کا لطف نہیں رہے گا اس بار کسی اور کو یہ ورلڈ کپ جیتنا ہوگا ۔۔۔آسٹریلیا اور بھارت کو نہیں ۔۔۔۔۔
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ان شاءاللہ پاکستان جائے گا فائنل میں۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔

    آسٹریلوی ٹیم ابھی اُس طرح‌دکھائی نہیں‌دی جس طرح‌ چیمپیئن کو ہونا چاہیے تھا
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں