شیخ کفایت اللہ السنابلی کو مکتبہ اسلامیہ کی رکنیت مبارک

dani نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏فروری 22, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    السلام علیکم
    محترم شیخ کفایت اللہ السنابلی کو مکتبہ اسلامیہ اردو مجلس کی رکنیت مبارک ہو۔ اردو مجلس پر ماشاء اللہ کافی سارے اہل علم موجود ہیں۔ امیدہے شیخ محترم کی آمد ان میں اچھا اضافہ ثابت ہو گی اور ان سے اردو مجلس کے سب ساتھیوں کو سیکھنے کا موقع ملے گا۔مبروک اخی فی اللہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    مکتبہ اسلامیہ کی رکنیت مبارک ہو بھائی
     
  3. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ہمت افزائی کابہت بہت شکریہ!
    تمام بھائیوں سے میری دردمندانہ گزارش ہے کہ میرے ساتھ ’’شیخ‘‘ کا لفظ نہ لکھیں ، گرچہ ’’ شریعہ کالج جامعہ اسلامیہ اسلامیہ سنابل‘‘ سے میری نسبت درست ہے مگرعلم وتجربہ میں میراوہ مقام نہیں جومجھے اس طرح کے القاب کامجاز بنا سکے ،یہ میری طرف سے اظہارتواضع نہیں بلکہ حقیقت بیانی ہے۔
    لہٰذاتمام اخوان سے گزاش ہے کہ مجھے اپنا بھائی ہی لکھیں،امید ہے کہ دانی بھائی اوردیگراخوان مجھے اپنی اخوت سے محروم نہیں کریں گے۔
    جزاکم اللہ خیرا۔

    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    مبروک مبروک
     
  5. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    اوکے ڈیئر
    آج سے میں آپ کو شیخ نہین بلاونگا
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    پہلے بھی کبھی نہیں بلایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سچ چی 1100% :00026:[/SIZE][/COLOR][/FONT]
     
  6. شاہد نذیر

    شاہد نذیر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 16, 2009
    پیغامات:
    792

    کفایت اللہ بھائی کی ابتدائی پوسٹس ہی نے میرا دل موہ لیا تھا۔ میرے تو آج تک یہ بات سمجھ میں نہیں آئی تھی کہ آخر موصوف عربی بھی جانتے ہیں تحریر بھی اتنی خوبصورت لکھتے ہیں وافر علم بھی رکھتے ہیں آخر اس کی وجہ کیا ہے؟
    اب یہ عقدہ لکھا کہ محترم شیخ کے لفظ سے ملقب ہیں۔ماشاءاللہ۔
    اللہ آپکے علم اور عمل میں مزید اضافہ فرمائے اور ہمارے بھی علم اور عمل کو زیادہ فرمائے آمین ثم آمین



     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    مکتبہ اسلامیہ کی رکنیت مبارک ہو میرے پیارے بھائی کو۔ اللہ تعالی آپکو خؤش رکھے ان شاءاللہ آپ جیسے بھائیوں‌سے ہمیشہ سیکھنے کو ہی ملتا ہے۔ شاہد بھائی کی طرح‌میں‌بھی یہی کہنا چاہوں‌گا کہ ان کی پوسٹس واقعی بہت عمدہ ہوتی ہیں‌
     
  8. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بہت بہت مبارک ہو کفایت اللہ بھائى - اللہ آپ کے‌علم وعمر میں برکت دے اور آ پ‌کى تحریروں کو آپ کے‌لئے صدقہ جاریہ بنائے - آمین
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  10. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت بہت مبارک ہو کفایت اللہ بھائی آپ کو۔ اللہ دین کے لیے آپ کی خدمات کو قبول فرمائے اور اس پر ثابت قدمی نصیب فرمائے۔ آمین۔
     
  11. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    شيخ محترم انٹرنيٹ پہ بڑے بڑے نام مليں گے جو فاضل علوم اسلاميہ بھی نہیں ياروں دوستوں کا ٹولہ مكھن لگا كر مجھول العين اور مجھول الحال كو شيخ بنا ديتا ہے ۔فاسق اور تارك الصلاہ كو دينى علوم كا ماہر بنا ديتے ہیں۔ اس حال ميں اصل مشائخ كو سامنے آنا چاہیے یا نہیں؟ واللہ اردو مجلس ميں خير ہے کہ اصل علما موجود ہیں۔ جاہل اسى ليے ادھر آنے سے گھبراتے ہیں۔
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمت اللہ
    مطلع كرنے كا شكريہ۔ بہت بہت مبارك ہو چھوٹے بھائى بارك اللہ في علمكم وعملكم ونفع بكم۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں