،،،، گہرے زخم،،،،،

irum نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏مارچ 4, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. الطائر

    الطائر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2012
    پیغامات:
    273
    چوٹ جن کی نظر نہیں آتی
    کتنے گہرے وہ وار ہوتے ہیں​

    یہ ہماری سپیشلائیزیشن پر کس نے گہری چوٹ کری؟ (مذاق)

    بہت شکریہ بہن عمدہ کلام
     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت خوب
     
  3. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    اُس نے جلتی ہُوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھا
    رُوح تک اتر گئی تاثیر مسیحائی کی
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 5, 2012
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بھت خوب دوبارہ سے
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 5, 2012
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    کیا بات ہے پروین شاکر کی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں