وینڈوز 2000پروفیشنل چاہيے

فاروق نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مارچ 7, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    السلام علیکم
    تمام احباب سے گزارش ہے کہ مجھ کو وینڈوز دوہزار پروفیشنل ایس پی چار کی سی ڈی کی تلاش ہے جس میں میں آپنے لیپٹاپ کے بیچے دی ہوئی سی ڈی کی استعمال کر سکوں
    شکریہ
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 7, 2011
  2. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    فاروق بھائی ادھر سے ونڈوز 2000 پروفیشنل کے لیے ٹورنٹ ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں