حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ

عائشہ نے 'مسلم شخصیات' میں ‏مارچ 11, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    بسم اللہ الرحمن الرحيم​

    حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ

    معروف مفسر، محقق، مفتی، شارح ،مصنف ، مدير شعبہ تحقيق و تصنيف دارالسلام لاہور۔ سابق مدير ہفت روزہ الاعتصام لاہور۔
    نام: حافظ محمد یوسف ، قلمی نام : حافظ صلاح الدین یوسف
    ولادت: 1945ء ریاست جے پور راجستھان۔
    تعليم : حفظ قرآن كريم، فاضل درس نظامى، دارالعلوم تقوية الاسلام لاہور۔
    اساتذہ کرام : مولانا محمد عطاء اللہ حنیف بھوجیانى ، قارى بشير احمد تبتی، قارى عبيد اللہ بلتستانى، حافظ محمد اسحاق، حافظ عبد الرشيد گوہڑوی، مولانا عبد الرشيد مجاہد آبادى، مولانا عبد الحميد۔

    تصانيف :
    1. تفسیر احسن البیان (مختصر تفسیر قرآن مجید ) مطبوعہ دارالسلام لاہور۔
    2. دلیل الطالبین اردو ترجمہ و فوائد رياض الصالحین للنووي
    3. خلافت وملوكيت ، تاريخى وشرعى حيثيت
    4. رمضان المبارك، فضائل، فوائد وثمرات، احكام ومسائل
    5. فضائل عشرہ ذو الحجہ اور احكام ومسائل عيد الاضحى
    6. مسنون نماز اور روزمرہ كى مسنون دعائيں
    7. نماز محمدى صلى اللہ عليہ وسلم
    8. توحيد اور شرك كى حقيقت
    9. نفاذ شريعت كيوں اور كيسے؟
    10. مفرور لڑکیوں كا نكاح اور ہمارى عدالتيں ( مسئلہ ولايت نكاح كا ايك تحقيقی جائزہ
    11. تفسیر سعدی، ترجمہ قرآن از شیخ صلاح الدین یوسف
    12. عورتوں کے امتيازى مسائل وقوانين، حكمتيں اور فوائد
    13. کیا عورتوں کا طریقہ نماز مردوں سے مختلف ہے ؟
    14. اسلامى آداب معاشرت
    15. واقعۂ معراج اور اس کے مشاہدات
    16. رسومات محرم الحرام اور سانحۂ کربلا

    واضح رہے کہ يہ فہرست حافظ صلاح الدين يوسف حفظہ اللہ كى تمام تصانيف كا احاطہ نہیں کرتی۔

    بشکریہ
    ڈاؤن لوڈ روابط:
    صفحۂ اول - اصلی اہل سنت
    محکم دلائل و براہین سے مزین متنوع و منفرد کتب پر مشتمل مفت آن لائن مکتبہ
    معلومات : ہفت روزہ الاعتصام لاہور۔
    متفرق کتب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    مسئلہ رویت ہلال اور 12 اسلامی مہینے
     
  4. عاکف سعید

    عاکف سعید محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 16, 2010
    پیغامات:
    181
    جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جزاکم اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. خان

    خان ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2011
    پیغامات:
    391
    جزاک اللہ خیر

    شیخ بڑے ھی قابل انسان ھیں،
     
  7. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    268
    الله تعالی حافظ صاحب کو صحت عطا فرماے
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العا لمین

    جزاک اللہ خیرا عین سسٹر
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    جزاکم اللہ خیرا
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جزاک اللہ خیرا ، کیا ہی اچھا ہو اگر رہ جانے والی کتابوں کی ایک فہرست بنا دیں ۔ اللہ سبحانہ و تعالی اجر دینے والا ہے ۔
     
  11. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    میرے علم میں‌جو جو آتی جائیں گی، انہیں لکھتا جاؤں گا ان شاء اللہ
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  13. Ayesh

    Ayesh نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جولائی 15, 2020
    پیغامات:
    5
    اللهم لا تحرمنا اجره ولا تفتنا بعده.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں