پاکستانی عوام اور کرکٹ میچ ۔۔۔انصار عباسی کی ایک فکر انگیز تحریر

اہل الحدیث نے 'مضامين ، كالم ، تجزئیے' میں ‏مارچ 31, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جزاک اللہ‌ خیرا بھائی۔
    اچھی تحریر شئر کی آپ نے۔
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    نائس شیئرنگ
     
  4. Fawad

    Fawad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2007
    پیغامات:
    954
    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

    امريکی حکومت پاکستانی اور بھارتی کرکٹ ٹيموں کو ايک اچھے ميچ پر مبارک باد پيش کرتی ہے۔ دونوں ٹيموں کی ماہرانہ صلاحیتيں ديدنی تھيں اور ان کی عمدہ سپورٹس مين اسپرٹ نے دنيا بھر ميں کرکٹ کے شائقين کے دل جيت ليے۔

    امريکی حکومت پاکستانی وزيراعظم جناب يوسف رضا گيلانی اور بھارتی وزيراعظم جناب من موہن سنگھ کو بھی کرکٹ ڈپلوميسی کے ضمن ميں عمدہ قائدانہ کردار پر مبارک باد پيش کرتی ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ دونوں اقوام بات چيت، باہمی روابط اور روادری کے ضمن ميں مزيد کاميابی حاصل کريں۔

    ہم سمجھتے ہيں کہ اس قسم کے دوررس سفارتی اقدامات دونوں ممالک اور مجموعی طور پر خطے کو اس نہج پر لے جائيں گے جو تمام فريقين کے ليے جيت کا سبب بنيں گے۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    digitaloutreach@state.gov
    U.S. Department of State
    Incompatible Browser | Facebook
     
  5. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    برادر فواد بھائی
    واقعی آپ آٹو پر سیٹ ہیں۔
    اپنے کمنٹس کے لئے ایسا ویسا کوئی موقع جانے نہیں دیتے۔
    برادرم کرکٹ ڈپلومیسی کا چکر چلواکر پیار کی پینگیں بڑھواکر پانی کے معاملے پر ہمیں مروا نہ دینا۔ہمارے سروں پر آپ کی حکومت کے مسلط کردہ یہودونصاریٰ کے یہ غلام حکمران و اشرافیہ ہمیں پہلے ہی عذاب در عذاب میں مبتلا کئے ہوئے ہے۔
    اس وقت ہمارے لئے ہندوستان سے محبت کی پینگیں بڑھانا اہم نہیں بلکہ وہ ہمارے پانیوں پر بند باندھ کر ہمارے گلے پر جو چھرے چلا رہا ہے اسے روکنا اہم ترین ہے۔
    امید ہے آپ اپنی گورنمنٹ کی توجہ اس اہم مسئلے پر ضرور کراؤ گے۔
    ویسے اس کی امید کم ہے۔مگر امید پر دنیا قائم ہے۔
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 31, 2011
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    ابتسامہ ۔ فواد قُمی صاحب مائنڈ نہیں کیجئے گا آپ واقعی آٹو پر سیٹ ہیں ۔
     
  7. Fawad

    Fawad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2007
    پیغامات:
    954
    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department


    امريکی حکومت اس بات کو تسليم کرتی ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درميان ايسے بہت سے حل طلب معاملات موجود ہيں جو دونوں ممالک کے درميان تعلقات کی بحالی اور خطے کی مجموعی سيکورٹی اور استقامت کی راہ میں رکاوٹ ہيں۔ اگر آپ ميری پوسٹ پڑھيں تو ميں نے صرف امريکی حکومت کی اس خواہش کو بيان کيا تھا کہ ہم خطے ميں اپنے دوستوں اور اتحادیوں کے مابين سفارتی ذريعوں سے اختلافات کو دور کرنے اور امن کے حصول کے ليے ان مسا‏ئل کو حل ہوتا ديکھنا چاہتے ہيں جن کی بدولت دونوں ممالک کے ہزاروں افراد کئ دہائيوں کے دوران ہلاک ہو چکے ہيں۔

    ميں اس بات سے انکار نہيں کر رہا کہ بہت سے پاکستانی پانی کی تقسیم اور کشمير کے حوالے سے شدید جذبات رکھتے ہیں۔ امريکی حکومت اس بات پر يقين رکھتی ہے کہ ان ايشوز کے حل کے ليے باہم مذاکرات، مسلسل ڈائيلاگ اور دونوں ممالک کی حکومتوں کے مابين سفارتی تعلقات ميں وسعت انتہائ ضروری ہے۔ امريکی حکومت دونوں ممالک کو ايسی شرائط اور جبری حل کے لیے زبردستی مجبور يا کنٹرول نہيں کر سکتی جسے دونوں ممالک کے عوام میں پذيرائ حاصل نہ ہو۔ ايسی کوئ بھی کوشش نہ صرف يہ کہ نقصان دہ ہو گی بلکہ اس سے کوئ پائیدار حل بھی حاصل نہيں کيا جا سکے گا۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    digitaloutreach@state.gov
    U.S. Department of State
    Incompatible Browser | Facebook
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں