مزاحیہ شاعری 5 (دوستوں‌کے نام)

ساجد تاج نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏اپریل 11, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    [​IMG]


    [​IMG]

    مزاحیہ شاعری 5 (دوستوں‌کے نام)

    [​IMG]




    مجھ سے اب یہ جُدائی کا زہر پیا نہیں‌جاتا دوست
    ہوسکے تو مجھے ایک گلاس ٹینگ ہی پلا دو


    [​IMG]


    لفظوں کی بناوٹ مجھے نہیں‌آتی دوست
    می
    ں‌بہت سوہنا ہوں‌سیدھی سی بات ہے


    [​IMG]


    کمزور اتنے ہو گئے تیری جُدائی سے اے دوست
    مچھر اُٹھا کرلے گئے مجھے چارپائی سے


    [​IMG]


    تیرے ہونٹوں پہ اُداسی اور آنکھوں میں نمی ہے
    حلیب دودھ پیا کرو دوست تم میں‌کیلشیم کی کمی ہے


    [​IMG]


    آیا تھا امتحان میں‌مضبون حُسن پر
    پرچے پر سب نے چہرہ میرا بنا دیا


    [​IMG]


    یوں نہ خوابوں‌میں‌آیا کرو اے میرے دوستو
    ہم نازک دل ہیں‌خوفناک چیزوں سے ڈر جاتے ہیں


    [​IMG]


    کیا تمہیں‌آسمان سے گِرنے کا نہیں‌ہے ڈر دوست
    چھوڑ یار اویں‌ اتنا نہ سوچا کر



    [​IMG]


    دل ہے سچا اور دماغ ہے کچا
    تیرے میسج نہیں‌آئے دوست خیر ہے بچہ


    [​IMG]


    کبھی ٹوٹ کر بکھرو تو مجھے کر لینا دوست
    میں‌تھوڑا بہت ویلڈنگ کا کام بھی جانتا ہوں



    [​IMG]


    روٹھا ہے دوست ایسے مجھ سے کہ جیسے میں‌اُسے منا لوں گا
    اتنا وقت کون ضائع کرے اتنے میں‌میں‌دوسرا دوست بنا لوں‌گ
    ا


    [​IMG]


    عجب طرح کے لوگ بستے ہیں‌تیرے شہر میں‌دوست
    زنگ لگ جاتا ہے موبائل میں پر میسج نہیں‌کرتے



    [​IMG]


    [​IMG]
     
  2. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    روٹھا ہے دوست ایسے مجھ سے کہ جیسے میں‌اُسے منا لوں گا
    اتنا وقت کون ضائع کرے اتنے میں‌میں‌دوسرا دوست بنا لوں‌گا


    ہممم
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  4. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,412
    تیرے ہونٹوں پہ اُداسی اور آنکھوں میں نمی ہے
    حلیب دودھ پیا کرو دوست تم میں‌کیلشیم کی کمی ہے
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    :00003:


    پسند کرنے کا شکریہ
     
  6. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    بہت اچھے بھئی کیا کہنے!!!
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    شکریہ بھائی پسند کرنے کا
     
  8. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    نوازش
     
  9. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    ماشاء اللہ کوشش کی حد تک تو مستحسن ہیں مگر کیا کہ اگر ان اشعار میں وزن کی چاشنی ہوتی تو مزہ ہی دوبالا ہو جاتا۔
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    جی بھائی صحیح کہا آپ نے کہ ان میں‌وزن کی کمی ہے۔

    یہ اپنی شاعری نہیں‌ہے بس لوگوں‌کو ہنسانے کے لیے مزاحیہ شعر کر دیتا ہوں اس کے علاوہ کوئی مقصد نہیں ہوتا چلیں‌آپ آ گئے ہیں‌تو ہیلپ ملتی رہے گی۔
     
  11. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,013
    بہت خوب
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    شکریہ بھائی :00026:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں