اشیاء خوردنی اور اردو محاورے

abrarhussain_73 نے 'کچن کارنر' میں ‏اپریل 13, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    السلام علیکم

    اردو محاوروں میں خوراک سے متعلق اشیاء کا استعمال ملاحظہ کیجیئے۔

    یہ منہ اور مسور کی دال

    گھر کی مرغی دال برابر

    ایک تو کریلا اُوپر سے نیم چڑھا

    ایک انار سو بیمار

    آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

    حلوائی کی دکان پہ نانا جی کا فاتحہ

    اب پچھتائے کا ہوت جب چڑیاں چُگ گئیں کھیت

    مُرغی کی ایک ٹانگ

    آم کے آم گھٹلیوں کے دام

    میٹھا میٹھا ہپ اور کڑوا کڑوا تھو

    دیگر فوڈیز سے بھی گزارش ہے کہ اس ادبی و خوراکی موضوع پر کچھ شئیر کریں، خصوصاً اگر کوئی محاورہ اس موضوع سے مناسبت رکھتا ہو تو پلیز شئیر کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔

    بہت شکریہ ۔ ابرار بھائی ۔
     
  3. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    بہت خوب۔۔۔ اچھا آئیڈیا ہے۔۔!:00001:
     
  4. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    بہت ہی خوب لیکن ابھی ذہن میں نہیں آرہے
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  6. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    عکاشہ بھائی، مشتاق احمد مغل بھائی، ابو دجانہ بھائی، فرینڈ بہن، ارم بہن آپ سب کا بے حد شکریہ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 13, 2011
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    بہت اچھا خيال ہے ۔۔۔

    خربوزے كو ديكھ كر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے ۔
     
  8. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    اونچی دکان پھیکا پکوان
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    چپڑی ہوئی اور دو دو؟
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    اچھا آئیڈیا ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں