مائیکروسوفٹ ورڈ میں پیرا گراف فارمیٹنگ :: دوسری قسط

abrarhussain_73 نے 'مائیکروسوفٹ ورڈ' میں ‏اپریل 14, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    مائیکروسوفٹ ورڈ میں پیرا گراف فارمیٹنگ سے متعلق چند باتیں اور شارٹ کٹس
    دوسری قسط

    تو جناب پچھلی قسط میں ہم نے پیراگراف کیسے ورڈ پہچانتا ہے اور پیراگراف ٹو پیراگراف سپیس کیسے دینگے کے موضوع سے متعلق تھا اس قسط میں ہم درج ذیل سبق پڑھینگے۔ (یاد رہے میں صِرف شارٹ کٹس کے ذریعے بتا رہا ہوں مینوں کے ذریعے بعد میں موقع ملا تو اگلے اسباق میں سکھاؤنگا۔

    اگر آپ چاہیں کہ پیراگراف کے ہر لائن میں سپیس دینا ہو تو پھر آپ اس کے لئے لائن سپیسنگ کا آپشن یوز کرینگے۔

    ctrl+1
    اگر آپ چاہتے ہیں کہ پیراگراف کی ہر لائن ایک لائن چھوڑ کر سٹارٹ ہوتو درج بالا کی پریس کریں۔

    ctrl+2
    اگر آپ چاہتے ہیں کہ پیراگراف کی ہر لائن دو لائن چھوڑ کر سٹارٹ ہوتو درج بالا key پریس کریں۔

    ctrl+5
    اگر آپ چاہتے ہیں کہ پیراگراف کی ہر لائن ایک اور آدھی یعنی 1.5 لائن چھوڑ کر سٹارٹ ہوتو درج بالا key پریس کریں۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 15, 2011
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    شکریہ بھائی
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں