مائیکروسوفٹ ورڈ میں پیرا گراف فارمیٹنگ :: تیسری قسط

abrarhussain_73 نے 'مائیکروسوفٹ ورڈ' میں ‏اپریل 18, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    جناب اس سے پہلے آپ سب نے یقیناً دو اقساط کا مطالعہ کیا ہوگا۔ امید ہے کہ سمجھ گئے ہونگے۔ (جو پہلے سے سمجھے ہوئے ہیں ان سے مخاطب نہیں(۔

    کچھ اور پیرگراف کے متعلق:

    پیراگراف الائنمنٹ:
    اگر پیراگراف کو آپنے پیج کے دائیں یا بائیں یا بیچ میں رکھنا ہو:
    پیرگراف جسطرف رکھیں گے انکی لائینز اس طرف ایک عمودی نظر سے برابر لگیں گی۔

    بائیں طرف رکھنے کے لیے:Left alignment
    Ctrl + L

    دائیں طرف رکھنے کے لئے:Righ alignment
    Ctrl + R

    بیچ میں رکھنے کے لئے:centeraly aligned
    Ctrl + E

    دائیں اور بائیں دونوں طرف ایک جیسی عمودی نظرمیں توازن رکھنے کے لئے:
    Both sides justified
    Ctrl + J

    جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    عکاشہ بھائی شکریہ پسند کرنے کا۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں