مائیکروسوفٹ ورڈ سے متعلق ٹِپس شئیر کریں۔

abrarhussain_73 نے 'مائیکروسوفٹ ورڈ' میں ‏اپریل 19, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    سب سے پہلے تمام مبران حضرات سے گزارش ہے کے اس لڑی میں شکریہ کے لئے صرف شکریہ کا بٹن یوز کریں۔ البتہ سوال کرسکتے ہیں۔ اور مزید براں صرف ٹِپس جو ورڈ سے متعلق ہوں وہ شیئر کریں۔ تاکے ایک نظر میں زیادہ سے زیادہ ٹِپس دیکھی جاسکیں۔
    شکریہ۔
    تو شروع کریں سب سے پہلے آپ۔:)
     
  2. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    ٹیکسٹ سلیکشن تو یقیناً سب کو آتا ہوگا۔

    لیکن!


    اگر ٹیکسٹ کو آپ بلاک کی صورت میں سلیکٹ کرنا چاہیں یعنی پیراگراف کا درمیانی حصہ عمودی سمت میں سیلیکٹ کریں یا پیرا گراف کے با لکل درمیان سے ایک ٹیکسٹ بلاک سلیکٹ کرنا ہو تو کیا گریںگے۔

    اس کے لئے آپ آلٹر کی کی ہولڈ رکھیں۔ اور ماؤس کے ذریعے سلیکشن کریں تو ہوجائیگا۔ پھر چاہے کوپی کرنا چاہیں یا ڈیلیٹ یا کلر غرض کچھ بھی مقصود ہو۔


    alt + selection by mouse
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 20, 2011
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    پیراگراف کے ساتھ ذیلی ٹیکسٹ:
    پیراگراف جب ٹائپ کیا جاتا ہے توٹیکسٹ مارجن ختم ہونے پر خود بخود نیچلی لائن سے سٹارٹ ہوجاتا ہے۔
    اگر آپ انٹر کرتے ہیں تو دوسرا پیرا سٹارٹ ہوجاتا ہے۔


    مگر اگر آپ چاہیں کہ کچھ مواد آپ پیراگراف کے نیچے مزید ٹائپ کرنا چاہ رہے ہیں لیکن پیراگراف کی لائن کے تسلسل میں نہیں بلکہ اگلی لائن سے۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ ورڈ اس مواد کو بھی پیراگراف کا حصہ سمجھے تو اس کے لئے آپ آلٹر ہولڈ رکھتے ہوئے انٹر alt + enter دبائیں۔ ٹیکسٹ اگلی لائن سے شروع ہوجائیگا اور رہیگا اُسی پیرا گراف کا حصہ۔

    مثلا اگر آپ اس پیراگراف کو نمبرنگ یا بُلٹس دینگے توورڈ اسے یہ ایک ہی نمبر دیگا۔ اگلی لائن کو نمبر نہیں دیگا بلکہ اسی کا حصہ سمجھے گا۔


    مچھے اسے سمجھانے کیلئے صحیح جملوں کا انتخاب کرنے میں مشکل ہورہی ہے۔ آپکے سمجھ آیا؟
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 20, 2011
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاك الله خيرا ،
    بھائى ايك تھريڈ ہمارے ليے بنائيں جس ميں ہم ايم ايس ورڈ کے استعمال كے متعلق سوال كر سكيں ۔
     
  5. رضا حسن

    رضا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2011
    پیغامات:
    111
    میں نے بھی مایکروسوفٹ آفس کا مکمل کورس کیا ہوا ہے۔ میری مدد کی ضرورت ہو تو حاضر ہوں! :00006:
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اچھا ۔ ماشاء اللہ ۔ کس قسم کی مدد کرسکتے ہیں ؟ یا ہر قسم کی مدد کرسکتے ہیں ، :)
     
  7. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    جی شکریہ بھائی ضرور آپ سے رابطہ کرینگے۔
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ہممممم ۔ رابطے سے مراد یہ ہے کہ رضا بھائی ہمیں مکمل کورس ہی کروادیں ۔ کیوں رضا بھی ۔ کیا یہ ممکن ہے ؟
     
  9. رضا حسن

    رضا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2011
    پیغامات:
    111
    ہاہاہا، بھائی آپ بس امریکہ آ جائیں، میں خود آپ کو سامنے بٹھا کر کورس کرواؤں گا، :00006:
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ابتسامہ ۔ ۔ بھائی جان ۔ اکیلے کی بات نہیں‌کی تھی ۔ اگر آپ اراکین مجلس کو کورس کروائیں تو میں بھی سیکھ لوں‌ گا ، صرف اپنے لیے اتنا سفر قبول نہیں‌۔
     
  11. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں