جس کی لاٹھی اس کی بھینس

s4shakeel نے 'طنزیہ و مزاحیہ نثری تحریریں' میں ‏اکتوبر، 6, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    جس کی لاٹھی اس کی بھینس

    بونگا: انکل سرگم جی، “جس کی لاٹھی اس کی بھینس“ کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
    سرگم: یہ ایک محاورہ ہے، اس کا مطلب ہے کہ جس کے پاس لاٹھی ہو وہی بھینس کو ہانک سکتا ہے۔
    بونگا: یہ محاورہ شہر میں چلتا ہو گا؟ ہمارے گاؤں میں تو بھینس والے کی لاٹھی کسی کام نہیں آتی۔
    سرگم: کیا مطلب؟ گاؤں میں بھینس رکھنے والے کی لاٹھی اب کسی کیوں کام نہیں آتی؟
    بونگا: اب لاٹھی کے مقابلے میں چور ڈاکوؤں اور اٹھائی گیروں کے پاس بندوق اور پستول جو ہوتی ہے۔ بھینس والا بیچارہ لاٹھی لہراتا رہ جاتا ہے اور اٹھائی گیر بندوق چلا کر بھینس چھین کر لے جاتا ہے۔
    سرگم: تم نے ٹھیک کہا، اب ہمارے کئی محاوروں کے معنی ہمارے لئے بے معنی ہو چکے ہیں۔
    بونگا: جی سر جی! اب تو ہمارے بچوں کو بھی پرانے محاوروں میں استعمال ہونے والی چیزوں کے بارے میں کچھ نہیں پتہ۔ کل میں اسلام آباد کے ایک بچے سے پوچھا کہ بھینس کیا ہوتی ہے تو بچے کی ماں مائنڈ کر گئی اور بولی بونگے، میرا بچہ اسلام آباد کے انگریزی سکول میں پڑھتا ہے اس کو بھینس کا کیا پتہ؟ ایسا سوال تو تمہیں کسی گاؤں کے بچے سے کرنا چاہیئے۔
    سرگم: بچے کی ماں نے ٹھیک ہی تو کہا، یہ محاورہ خالصتاً دیہاتی محاورہ ہےاور اس کا شہری محاوروں سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا کہ کسی دیہاتی بچے کا ڈبے کے دودھ سے ہو سکتا ہے۔
    فاروق قیصر​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب شکیل بھائی
     
  4. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    شکریہ زمرد بھائی
     
  5. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    بہت شکریہ ارم بہن
     
  6. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ہی ہی ہی ۔۔۔ واہ بھائی کی گَل لے جی
     
  7. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    کی گَل اے:00006:
     
  8. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    رہن دیئو۔۔۔۔کوئی گال نیہی۔۔۔ہی ہی ہی :00006:
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    آج گوگل پر یہ محارہ لکھا تو پھر یہ پیج نظر آیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں