حدیث کا ترجمہ مطلوب ہے

فتاة القرآن نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏اپریل 20, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    1 - كنت خلف رسول الله صلى الله عليه وسلم يوما قال يا غلام ، إني أعلمك كلمات : احفظ الله يحفظك ، احفظ الله تجده تجاهك ، إذا سألت فاسأل الله ، وإذا استعنت فاستعن بالله ، واعلم أن الأمة لو اجتمعت على أن ينفعوك بشيء ، لم ينفعوك إلا بشيء قد كتبه الله لك ، وإن اجتمعوا على أن يضروك بشيء لم يضروك إلا بشيء قد كتبه الله عليك ، ( رفعت الأقلام وجفت الصحف )


    جزاک اللہ خیرا
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 20, 2011
  2. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    . قال صلى الله عليه وسلم : " من علق تميمة فقد أشرك " . رواه أحمد

    وقال : " إن الرقى والتمائم والتولة شرك " رواه أحمد .
     
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    اک روز میں رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سوار تھا تو آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اے بچے ! میں تجھے کچھ کلمات سکھاتا ہوں , اللہ کی حفاظت کر , اللہ تیری حفاظت کرے گا , اللہ کی حفاظت کر تو اسے اپنے سامنے پائے گا , جب بھی سوال کرے تو اللہ سے کر اور جب بھی مدد مانگے تو اللہ سے مانگ , اور جان لے کہ اگر امت تجھے نفع پہنچانے کے لیے جمع ہو جائے تو بھی تجھے کچھ نفع نہ پہنچا سکے گی سوائے اسکے کہ جو اللہ نے تیرے لیے لکھ دیا ہے اوراگر وہ تجھے نقصان پہنچانے پر تل جائیں تو بھی تجھے کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتے سوائے اسکے جو اللہ نے تیرے مقدر میں لکھا ہے ۔ قلمیں اٹھا لیں گئیں اور صحیفے خشک ہوگئے ۔
     
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    جس نے تمیمہ ( چمڑے کے ٹکڑے نظر بد سے بچنے کے لیے ) لٹکایا تو اس نے شرک کیا ۔
    دم اور تمائم اور تولہ ( وہ جادو جو عورت اپنے خاوند کو تابع کرنے کے لیے کرواتی ہے ) شرک ہے ۔
     
  5. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    جزاک اللہ عنی خیرا الجزاء
     
  6. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ آ پ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
     
  7. حراسنبل

    حراسنبل -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 24, 2011
    پیغامات:
    534
  8. مطيع الحق

    مطيع الحق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    67
    طاهر بھائي سوال هے که هم کيسے الله کي حفاظت کريں؟

    دوسرا يه سوال پيدا هوتا هے که الله . مقدّر ميں کيسے لکھ ديتا هے؟؟
    مثلا اگر ميں کسي کو قتل کردوں تو کيا ميں پوليس کو يه کہہ سکتا هوں که الله نے ميرے مقدّر ميں لکھ ديا تھا.....؟
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 8, 2012
  9. نیر مدنی

    نیر مدنی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 13, 2013
    پیغامات:
    94
    اللہ کی حفاظت سے مرادیہ ہے کہ آپ پراس کے جو حقوق ہیں اس کی حفاظت کریں اس کے حدود کی حفاظت کریں جس پر اس کے اوامر ونواھی شا مل ہیں اور یہ اسی وقت ممکن ہے جب انسان اپنے ہر عمل کے وقت اللہ کو نگراں جانے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں