علی اوڈ بھائی کےلیے دعا کی درخواست!!

آزاد نے 'مجلسِ دعا' میں ‏مئی 2, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,562
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ہماری مجلس کے ایک نامور رکن جناب علی اوڈ ان دنوں مجلس سے غیر حاضر ہیں، وجہ پوچھنے پر انہوں نے بتایا ہے کہ زیادہ دیر کمپیوٹر پر بیٹھنے کی وجہ سے ان کی قریب کی نظر خراب ہوگئی ہے جس کی وجہ سے انہیں چشمہ پہننا پڑ گیا ہے اور غصہ میں آکر انہوں نے اپنے کمپیوٹر کا مانیٹر بیچ دیا ہے اور اب ایل سی ڈی لینے کا ارادہ ہے۔
    ان کا کہنا ہے کہ نظر کا علاج ممکن ہے اور کوشش جاری ہے۔
    لٰہذا اہل مجلس سے گزارش ہے کہ ان کے لیے دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد شفا عطا فرمائیں اور وہ جلد مجلس پر تشریف لا سکیں۔
    آمین
    جزاکم اللہ خیرا
     
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,024
    اللہ تعالی انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے
     
  3. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    اللہ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔
    آمین۔
     
  4. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    753
    اللہ انکو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور جلد صحتیاب فرمائے۔
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اللہ تعالی انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے
     
  6. حراسنبل

    حراسنبل -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 24, 2011
    پیغامات:
    534
  7. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    اللہ تعالی انہیں شفائے کاملہ عطاء فرمائے۔ آمین
     
  8. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,869
  9. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    اللہ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,867
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین ۔
     
  11. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    925
    اللہ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔
     
  12. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    اللہ علی بھائی کو مکمل صحت دے۔ آمین۔
    علی بھائی سے گزارش ہے کہ یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی ہوا تھا ۔ میری نظر پہلے بھی ہی کافی کمزور تھی کہ جونہی کمپیوٹر پروگرامنگ جاب شروع کی تو کچھ ہی مہینوں میں مزید کمزور ہو گئی۔ میں‌ نے فیلڈ چھوڑ دی اور چھہ مہینے کوئی جاب نہیں کی۔ جب ڈاکٹر کو چیک کرایا تو اس نے فیلڈ‌ چھوڑنے کی وجہ پوچھی ۔ جب میں نے اسے یہ وجہ بتائی تو وہ بہت ہنسا اور کہا کہ یہ وجہ بالکل نہیں ہے۔ ہاں اگر آپ مسلسل 2-3 گھنٹے کسی چیز کو مسلسل دیکھیں تو یہ آپ کے لیے خطرناک ہے۔ اگر ایک گھنٹے بعد آپ اپنی آنکھوں کو 5 منٹ ریسٹ دے لیں، تو آنکھوں کے پٹھے اپنی نارمل حالت میں آ جاتے ہیں۔ بعض اوقات ٹینشن کی وجہ سے، ڈیپریشن کی وجہ سے، یا مسلسل کسی چیز کو دیکھنے (ٹی وی، مانیٹر، لیپ ٹاپ ) کی وجہ سے وقتی طور پر بھی نظر پر اثر پڑتا ہے، جسکا دورانیہ زیادہ بھی ہو سکتا ہے۔ اسلیے آنکھوں کو تھوڑی تھوڑی دیر بعد ریسٹ دیتے رہیں۔
     
  13. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    اللہ ان کو جلد صحت دے۔ آمین
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    اللہ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔
    آمین۔
     
  15. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,332
    آمین
    نائس ٹپس تھینکس
    جزاک اللہ خیرا
     
  16. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
  17. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    اللہ شفائے کاملہ عطافرماے
     
  18. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,332
    آمین ثم آمین​
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں