بعض علمائے سوء كى دینی احکام کی سنگین خلاف ورزی

نعمان نیر کلاچوی نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏مئی 8, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    بسم اللہ الرحٰمن الرحیم
    اہلحدیث حضرات پر دن رات تنقید کرنے والوں کے منہ پر طماچہ ۔۔ذرا اپنے گریبان میں بھی جھانکے۔۔۔
    ایک حنفی امام صاحب کی اہلیہ کی درد ناک کہانی انکی اور سماجی کارکن کی زبانی۔۔۔۔۔ضرور دیکھئے۔۔۔
    http://www.youtube.com/watch?v=RLIuRktFq30&feature=player_detailpage
     
  2. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    جزاک اللہ خیرا نعمان بھائی۔
    بہت بہت شکریہ
     
  3. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    925
    نعمان بھائی یہ کافی پرانی ہے آج کل بہت سارے اس قسم کے کیسز میڈیا منظر عام پر لا رہا ہے
     
  4. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    جزاک اللہ بھائی
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
     
  5. ابن عادل

    ابن عادل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 17, 2008
    پیغامات:
    79
    مجھے حیرت ہوتی ہے کہ مذہب پر گفتگو کرتے ہوئے ہم اتنے جذباتی کیوں ہوجاتے ہیں کہ سارے ضابطے بھول جاتے ہیں ۔
    کیا یہ صحیح ہے حنفی عالم کا عنوان دے کر انہیں مطعون کیا جائے ۔ کل کوئی اہل حدیث عالم اس طرح کردے تو کیا پھر ہم انہیں مطعون کرتے رہیں ۔ ہمارے استاد محترم جناب رفیع الدین ہاشمی ( اقبالیات اور اردو ادب کا معروف نام( نے ایک دفعہ ایک اچھی اور حقیقی واقعات پر مبنی کتاب پر اس لیے تبصرے سے انکار کردیا کہ اس کا نام تھا '' پادریوں کے کرتوت '' انہوں نے فریایا کل کوئی کتاب لکھ دے مولویوں کے کرتوت تو ہم کیا کریں حالانکہ وہ بھی حقیقت پر مشتمل ہوگی ۔
    میرے بھائی احتیاط سے ۔۔ وما یلفظ من قول الا لدیہ رقیب عتید ۔۔۔۔۔ یہاں تو ہم خود تحریری دے رہے ہیں ۔ فرشتے تو صرف ہمارے جذبات واحساسات کا ریکارڈ رکھتے ہوں گے ۔
    میں یہ بات صرف ۔۔۔ المومن مراۃ المومن کے جذبے سے کی ہے ۔ میں اب کچھ نا کہوں گا ۔ وما علینا الا البلاغ
     
  6. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔ اچھی بات کہی ہے
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں