لنک کا نام کیسے تبدیل کریں؟

نعمان نیر کلاچوی نے 'ویب ڈیزائننگ' میں ‏مئی 22, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ

    انتظار ہے ایک ایسے نیک بندہ خدا کا جو ہمیں لنک کا نام اردو زبان میں تبدیل کرنے کے متعلق مکمل بریف کر دے۔۔۔

    جزاک اللہ خیرا
     
  2. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    وعلیکم السلام
    کچھ تفصیل سے لکھوشاید مجھے سمجھ میں آجائے پھرکوئی حل نکل آئے۔
     
  3. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    شکریہ بھائی ۔۔۔
    اس مسئلے کا حل آپ کی بدولت کچھ عرصہ قبل حل ہوچکا ہے۔۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    اگر مسئلہ حل ہو چکا ہے تو یہاں اُس کا لنک دیں تاکہ ہم بھی اس سے استفادہ حاصل کریں۔
     
  5. راہگیر

    راہگیر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2011
    پیغامات:
    158
  6. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں