حد ہوتی ہے تنگ کرنے کی

ساجد تاج نے 'لطائف' میں ‏مئی 30, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]


    [​IMG]

    حد ہو گئی تنگ کرنے کی بھی

    [​IMG]



    سمجھنے کی کوشش کرو


    مجھے تنگ مت کرو


    مجھے اکیلا چھوڑ دو


    رات بھر تمہاری وجہ سے نہیں نہیں‌آئی


    مت کھیلو میری زندگی سے تم
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    ۔
    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    ۔
    ۔۔
    ۔
    ایک شخص ہاتھ جوڑ کر مچھر سے کہہ رہا تھا


    [​IMG]
     
  2. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    دلچسپ
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 30, 2011
  3. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    پہلے بیوی سے کہا جاتا تھا اب مچھروں سے کمال ہو گیا بہت خوب:00032:
     
  4. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    ساجد بھائی سے ایسی ہی توقع تھی :)
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    لو میں سمجھا کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سمجھ تو گئے ہوں گے آپ؟
     
  6. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    بہت خوب برفی جیسے میٹھے بھائی جان۔۔۔
    آپ کے تھریڈز بلاشبہ نرالے ہوتے ہیں۔۔۔وہ کیا ہے کہ۔۔
    تری تصویر میں اک بات تجھ سے بھی نرالی ہے۔۔۔
    آگے لکھا تو پوسٹ ڈیلیٹ کردی جائے گی۔۔۔لہٰذا ایک ہی مصرعہ پر گزر بسر کر لیا جائے۔۔۔۔
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شکریہ جی

    ہاں‌جی ان مچھروں نے تو زندگی تباہ کر کے رکھ دی ہے


    دیکھا بھائی کا کمال آپ سوچتے ہیں‌اور ہم کر جاتے ہیں

    :00010:

    برفی بھائی :00003:
     
  8. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ہاہاہاہاہاہا۔ بہت خوب ساجد بھائی۔۔۔ :00026:
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شکریہ جناب :00003:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں