قرآن کی سورتوں کے نام اور ان کے معانی

فاروق نے 'قواعد القرآن کورس' میں ‏جون 2, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    یہ تھریڈ میں اس لیے شروع کر رہا ہوں کہ میں نے اس کی ضرورت محسوس کی ہمارے ہاں اکثر و بیشتر لوگ قرآن کو پڑھتے ضرور ہیں مگر ان کو کچھ سمجھ میں نہیں آرہا ہوتا

    اس کو شروع کرنے کا مطلب ہے تاکہ کم ازکم لوگوں کو سورتوں کے نام اور ان کے معانی آتے ہوں ان شاء اللہ یہ ان کے لیے پہلی سیڑھی کام بھی کرے گا جو عربی زبان سیکنا چاہتے ہیں یا سیکھ رہے ہیں ۔
     
  2. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    سورة الفاتحة

    معانی کون لیکھے گا؟
     
  3. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,851


    آغاز، ابتدا ۔

    واللہ اعلم


     
  4. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    2: سورۃ البقرۃ
    مطلب: گائے
    جس آیت سے نام لیا گیا ہے: آیت نمبر 67
     
  5. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    3۔ آل عمران

    مطلب ۔ آبادی، سماج، معاشرت، رہن سہن۔
     
  6. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,018
    جزاک اللہ خیرا۔
    لیکن
    جناب اشرف علی تھانوی صاحب نے تو اس کا ترجمہ ’’بیل‘‘ سے کیا ہے شاید ہندؤوں کو خوش کرنے کے لئے۔
    واللہ اعلم

     
  7. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    آل عمران سے مراد عمران کے گھر والے ہیں۔
    عمران سیدہ مریم رضی اللہ عنہا کے والد کا نام ہے۔
    ویسے عمران کا لفظی معنی وہی ہے جو آپ نے لکھا ہے۔
    یہ نام اس سورۃ کی آیت نمبر 33 سے لیا گیا ہے۔
     
  8. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    سورة النساء
    عورت
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,860
  10. حجاب

    حجاب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2010
    پیغامات:
    666
    سورۃ الانعام

    مطلب عطیہ یا بخشش

    لا یطعمہا الا من نشاء بزعمہم وانعام حرمت ظحورھا وانعام لا یزکرون اسم اللہ علیہا افتراءعلیہ
     
  11. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    سورة الأعراف
    ؟؟؟
     
  12. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    اور وه اپنے خیال پر یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ کچھ مواشی ہیں اور کھیت ہیں جن کا استعمال ہر شخص کو جائز نہیں ان کو کوئی نہیں کھا سکتا سوائے ان کے جن کو ہم چاہیں اور مواشی ہیں جن پر سواری یا باربرداری حرام کردی گئی اور کچھ مواشی ہیں جن پر یہ لوگ اللہ تعالیٰ کا نام نہیں لیتے محض اللہ پر افترا باندھنے کے طور پر۔ ابھی اللہ تعالیٰ ان کو ان کے افترا کی سزا دیئے دیتا ہے (١٣٨)
    ترجمہ از مولانا محمد جونا گڑھی رحمہ اللہ تعالی۔

    أنعام کا مطلب ہوتا ہے: جانور۔ مویشی۔ چوپائے
    إنعام کا مطلب ہوتا ہے: عطیہ یا بخشش

    قرآن کی سورۃ نمبر 6 کا نام سورۃ الأنعام ہے۔ سورۃ الإنعام نہیں۔
     
  13. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    [ar]
    وَنَادَىٰ أَصْحَابُ الْأَعْرَافِ رِجَالًا يَعْرِفُونَهُم بِسِيمَاهُمْ قَالُوا مَا أَغْنَىٰ عَنكُمْ جَمْعُكُمْ وَمَا كُنتُمْ تَسْتَكْبِرُونَ ﴿٤٨﴾[/ar]

    اعراف= جنت ودوزخ کے درمیان حد فاصل۔
    القاموس الوحید۔ ص: 1070
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    جزاكم اللہ خيرا ۔
     
  15. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    سورة الأنفال
    ؟؟؟؟
     
  16. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,851
    سورة الأنفال

    وہ مال جو کفار سے جہاد میں ہاتھ لگے


    (واللہ اعلم)
     
  17. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,851
    السلام علیکم!

    آپ نے اعراف کا مطلب اردو لغت سے لیا ھے اگر آپ آیت پر غور فرمائیں تو وہاں أَصْحَابُ الْأَعْرَافِ لکھا ہوا ھے جس کا ملطب "اھل اعراف" ھے مگر سورت اعراف کا مطلب "بلندی" بنتا ھے۔

    (واللہ اعلم)

    والسلام
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    ۹ ویں سورۃ
    سورۃ التوبۃ
     
  19. اُم تیمیہ

    اُم تیمیہ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مئی 12, 2013
    پیغامات:
    2,723
    اس کے دو نام زیادہ مشہور ہیں (۱)التوبہ۔(۲) براء ت ​


    اس کاایک نام توبہ اس وجہ سے رکھا گیا ہے کہ اسمیں بعض مومنین کی توبہ قبول ہونے کاذکر ہے

    اور دوسرا نام براء ت اس لئے رکھا گیا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول نے مشرکین سے براء ت (بیزاری)کا اعلان عام ہے ۔
     
  20. اُم تیمیہ

    اُم تیمیہ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مئی 12, 2013
    پیغامات:
    2,723
    دسویں سورت

    سورۃ یونس
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں