بچوں كو اللہ تعالى كى پناہ ميں دينے كى دعا

عائشہ نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏جون 5, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بسم اللہ الرحمن الرحيم

    بچوں كو اللہ تعالى كى پناہ ميں دينے كى دعا

    رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم حضرت حسن اور حضرت حسين رضي اللہ عنہما كو ان الفاظ كے ساتھ اللہ كى پناہ ميں دیتے۔


    [qh]أُعِيْذُكُمَا بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّآمَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَّ هَآمَّةٍ وَّ مِنْ كُلِّ عَيْنٍِ لّآمَّةٍ. [/qh]


    ميں تم دونوں كو اللہ تعالى کے مكمل كلمات كى پناہ ميں ديتا ہوں ہر شيطان اور زہريلے جانور سے اور ہر لگ جانے والى نظر سے۔


    (صحيح البخاري، حديث 3371، ترجمہ: حافظ صلاح الدين يوسف )
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 2, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جزاکم اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں