دورانِ روزہ کیا کھایا ؟؟؟

AATISH.MALIK نے 'گپ شپ' میں ‏اکتوبر، 13, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    السلام و علیکم
    کیا حال ہے سب دوستو کا
    آپ سب سے ایک سوال ہے
    وہ کون کون سے چیزیں ہیں جو روزہ کے دوران کھائی:00030: جا سکتی ہیں ؟؟ :00017:
    جواب کا انتظار رہے گا :00026:
     
  2. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    روزے ختم ہو گئے آج ...................اب یاد آئی ہے :hammer:
     
  3. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    وعلیکم السلام!
    بھائی۔۔۔۔۔
    اللہ کا شکر ہے۔۔۔
    ہم تو کچھ نہیں کھاتے روزے کے دوران ۔۔۔۔کیونکہ ہمارا تو روزہ ہوتا ہے۔۔:00006:
    آپ کچھ کھاتے ہوں تو بتا دین ۔۔۔۔۔کسی سے نہیں کہیں گے۔۔:00039:
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  5. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    زمرد آپ کا جواب درست ہے

    اسی طرح کی اور چیزیں بھی ہے
     
  6. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    ارہم ہار گئی گیم سے باہر ( مزاق )
     
  7. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    بییا طعنے تو نہ مارے ورنہ آپ بھی گیم سے باہر ( مزاق )
     
  8. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    ہوا
     
  9. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ۔
    ویسے بحالت روزہ ایک اور چیز ہے جس کو پیا جاسکتا ہے ۔ ثواب بھی ہے پینے میں۔
    کون بتائیے گا؟
     
  10. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    اب اس کو بند کر دیتے ہیں ۔۔۔
    کہ رمضان ختم ہو گیا ناااا
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں