مزاحیہ شاعری 6(دوستوں‌کے نام)

ساجد تاج نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏جون 11, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    [​IMG]



    [​IMG]

    مزاحیہ شاعری 6(دوستوں‌کے نام)

    [​IMG]





    آندھیاں یوں‌چلی کہ دل اُجڑ کر رہ گیا
    اے دیکھ دوست میری آکھ وِچ کی پہ گیا



    [​IMG]


    چم چم کرتی چاندنی ٹم ٹم کرتے تارے
    سانو کوئی میسج نئی کردا کی فقیر ہو گئے سارے


    [​IMG]


    ہم بھی بِکنے گئے بازارِ انساں میں‌ دوست۔
    بازار جا کر پتہ چلا کہ انسان سستے اور آلو مہنگے ہیں۔


    [​IMG]


    وہ عمر بھر کا ساتھ کیا دے گا دوست۔
    جس نے پیکج ہوتے ہوئے بھی میسج کرنا چھوڑ دیا۔


    [​IMG]


    تیری محبت نے سب کچھ بُھلا دیا اے دوست۔
    یقین نہیں‌آتا تو یہ دیکھ لو۔ اے فور کیٹ، بی فور ایپل۔



    [​IMG]


    اب تو بجلی بھی میڈیس کی طرح‌ہو گئی ہے دوست۔
    2گھنٹے صبح‌ناشتے کے بعد۔2گھنٹے دوپہر کھانے کے بعد
    2گھنٹے رات سونے سے پہلے۔



    [​IMG]


    ایک محبت ہی نہیں‌دُنیا میں‌درد کا سبب دوست۔
    دروازے وِچ اُنگلی آجاوے تے فیر وی بڑا درد ہوندا اے۔



    [​IMG]


    چھوڑو عشق میں‌کیا رکھا ہے اے میرے دوست۔
    کدی اَبا ناراض‌تے کدی امی ناراض۔



    [​IMG]


    کوئی دروازہ رنگ کِتا واہ واہ کوئی دروازہ رنگ کِتا۔
    اِک دُکھ سجناں دا دوجا مچھراں نے تنگ کِتا۔



    [​IMG]


    تم پر بیتے گی تو تم بھی جانو گے دوست۔
    کوئی دعوت پر بُلا کر آلو ٹینڈے کھلائے تو کیسا لگتاہے۔



    [​IMG]


    زندگی نے دیئے ہیں‌دوست بڑے ہی دھوکے۔
    چلو جی خیر ہے اِٹس اوکے۔




    [​IMG]
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں