غاية المريد فی شرح کتاب التوحید کا تعارف اور مضامین کی فہرست

فاروق نے 'غاية المريد فی شرح کتاب التوحید' میں ‏جون 28, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    غاية المريد
    في شرح

    (بزبان اردو)
    کتاب التوحید



    تالیف
    فضیلة الشيخ صالح بن عبد العزيز بن محمد بن إبراهيم آل الشيخ حفظ اللہ
    وزیر مذھبی امور سعودی عرب
     
    • اعلی اعلی x 1
  2. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    فھرست

    مقدمۃ المؤلف۔
    توحید تمام عبادت کی بنیاد ہے۔
    1) توحید کی فضیلت اور اس سے گناہوں کے مٹنے کا بیان۔
    2) توحید کے تمام تقاضوں کو پورا کرنے والا شخص بلا حساب جنت میں جائے گا۔
    3) شرک سے ڈرنے کا بیان۔
    4) "لا الہ الا اللہ"کی طرف دعوت دینا۔
    5) توحید کی تفسیر اور کلمہ لا الہ الا اللہ کی شہادت کا مفہوم۔
    6) رفع بلاء اور دفع مصائب کے لیے چھلے پہننا اور دھاگے وغیرہ باندھنا شرک ہے۔
    7) دم اور تعویذات کا بیان۔
    8) جو شخص کسی پتھر یا درخت وغیرہ کو معتبر سمجھے۔
    9) غیر اللہ کے لیے جانور ذبح کرنا۔
    10) جہاں غیر اللہ کے نام پر جانور ذبح کیا جاتا ہو وہاں اللہ کے نام پر ذبح کرنا جائز نہیں۔
    11) غیر اللہ کی نذر و نیاز شرک ہے۔
    12) غیر اللہ سے پناہ مانگنا شرک ہے۔
    13) غیر اللہ سے فریاد کرنا یا اسے پکارنا شرک ہے۔
    14) بے اختیار کو پکارنا شرک ہے۔
    15) فرشتوں پر اللہ تعالی کی وحی کا خوف۔
    16) شفاعت کا بیان۔
    17) ہدایت دینا صرف اللہ تعالی کے اختیار میں ہے۔
    18) بنی آدم کے کفر اور ترک دین کا بنیادی سبب صالحین کی عزت و تکریم میں غلو کرنا ہے۔
    19) کسی صالح آدمی کی قبر کے پاس، اللہ تعالی کی عبادت کرنا ناجائز اور سنگین جرم ہے، تو خود اس مرد صالح کی عبادت کرنا کتنا بڑا جرم ہو گا؟۔
    20) صالحین اور بزرگوں کی قبروں کے بارے میں غلو کا انجام"شرک اکبر" ہے۔
    21) نبیﷺ کا توحید کی مکمل حفاظت کے سلسلے میں شرک بننے والی ہر راہ کو بند کرنا۔
    22) امت محمدیہ کے بعض افراد کے بت پرستی میں مبتلا ہونے کی پیش گوئی۔
    23) جادو کا بیان۔
    24) جادو کی بعض اقسام کا بیان۔
    25) نجومیوں اور غیب کا دعوی کرنے والوں کا بیان۔
    26) جادو ٹونے کے ذریعے جادو کا علاج کرنے کی ممانعت۔
    27) بدفالی اور بدشگونی۔
    28) علم نجوم کی شرعی حیثیت۔
    29) ستاروں کے اثر سے بارش برسنے کا عقیدہ رکھنا کفر ہے۔
    30) اللہ تعالی کی محبت دین کی بنیاد ہے۔
    31) اللہ تعالی کا ڈر اور خوف۔
    32) صرف اللہ تعالی پر توکل کرنا چاہیے۔
    33) اللہ تعالی کی تدبیر سے بے خوف نہیں ہونا چاہیے۔
    34) اللہ تعالی کی تقدیر پر صبر کرنا ایمان باللہ کا حصہ ہے۔
    35) ریاکاری ایک مذموم عمل ہے۔
    36) کسی نیک عمل سے دنیا کا طالب ہونا بھی شرک ہے۔
    37) اللہ تعالی کی حلال کردہ چیز کو حرام یا حرام کردہ چیز کو حلال سمجھنے میں علماء و امراء کی اطاعت ان کو رب کا درجہ دینا ہے۔
    38) بعض ایمان کا دعوی کرنے والوں کی حقیقت۔
    39) اللہ تعالی کے اسماء و صفات کا انکار۔
    40) اللہ تعالی کی نعمتوں کا انکار کفر ہے۔
    41) شرک کی بعض مخفی صورتیں۔
    42) اللہ تعالی کی قسم پر اکتفانہ کرنے والے کا حکم۔
    43) "وہی ہوگا جو اللہ تعالی چاہے اور جو آپ چاہیں" کہنے کا حکم۔
    44) زمانے کوگالی دینا یا برا بھلا کہنا اللہ تعالی کو ایذا پہنچانے کے مترادف ہے۔
    45) شہنشاہ، قاضی الفضاۃ اور اس قسم کے القاب کی شرعی حیثیت۔
    46) اللہ تعالی کے اسماء حسنی کی تعظیم و تکریم اور اس وجہ سے کسی کے نام کی تبدیلی۔
    47) اللہ تعالی، قرآن مجید اور رسول اللہ ﷺ کا مذاق اڑانے والے کے بارے میں حکم ۔
    48) اللہ تعالی کی نعمتوں کی ناشکری، تکبر کی علامت اور بہت بڑا جرم ہے۔
    49) اولاد ملنے پر اللہ تعالی کے ساتھ شرک کرنا۔
    50) اسماء حسنی کا بیان۔
    51) السلام علی اللہ کہنے کی ممانعت۔
    52) یا اللہ!اگر تو چاہتا ہے تو مجھے بخش دے کہنا درست نہیں۔
    53) کسی کو میرا بندہ اور میری بندی کہنا منع ہے۔
    54) اللہ تعالی کے نام پر سوال کرنے والے کو خالی ہاتھ نہ نوٹایا جائے۔
    55) اللہ تعالی کا واسطہ دے کر صرف جنت ہی مانگی جائے۔
    56) کسی پریشانی یا حادثہ کے بعد "اگر" اور "کاش" وغیرہ الفاظ کے۔
    57) ہوا اور آندھی کو گلی دینے اور برا بھلا کہنے کی ممانعت۔
    58) اللہ تعالی کے فیصلوں کے متعلق بدگمانی کرنے کی ممانعت۔
    59) منکرین تقدیر کا بیان۔
    60) تصویر کشی کرنے والوں کا حکم۔
    61) کثرت سے قسم اٹھانا مذموم ہے۔
    62) اللہ تعالی اور اس کے رسول ﷺ کا ذمہ اور امان دینے کی ممانعت۔
    63) از راہِ غرور و تکبر اللہ تعالی کی قسم اٹھانا اور اس کا انجام۔
    64) اللہ کو مخلوق کے سامنے سفارشی کے طور پر پیش کرنا گستاخی اور انتہائی حماقت ہے۔
    65) گلشن توحید کی حفاظت کے سلسلہ میں نبی اکرمﷺنے شرک کے تمام ذرائع اور راستوں کو مکمل طور پر بند کر دیا۔
    66) اللہ تعالی کی عظمت اور رفعت شان کا بیان۔

    کمپوزنگ :: فاروق
    پروف ریڈنگ / عُکاشہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں