پیغام سٹوڈیوز کے پروگرامز کی جھلکیاں

محمد عاصم نے 'پیغام ٹی وی' میں ‏جولائی 7, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عاصم

    محمد عاصم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 22, 2008
    پیغامات:
    218
    پاکستان میں‌ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام ٹی وی چینل کے قیام کی تیاریاں جاری ہیں
    اس سٹوڈیو میں ریکارڈ شدہ پروگرامز کی ایک جھلک اس لنک میں‌ دیکھیں

    http://www.youtube.com/user/paighamstudios#p/u/5/73iuDyB8C5w
     
  2. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    شیئرنگ کا شکریہ بھائی
    کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ یہ چینل خیر سے کب لاؤنچ کیا جا رہا ہے؟؟؟
     
  3. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ماشاءاللہ
    ، کچھ کلپس دیکھے ہیں اور تیاری تو اچھی لگ رہی ہے۔ بس اب یہ انتظار ہے کہ یہ چینل کب لانچ کیا جائے گا۔
    اللہ انہیں انکے نیک مقاصد میں کامیابی عطا کرے۔ اور یہ چینل قرآن و سنت کی دعوت کو پھیلانے کا بہترین ذریعہ بنے ۔ آمین۔
     
  4. محمد عاصم

    محمد عاصم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 22, 2008
    پیغامات:
    218
    بھائی جان ۔ میری اطلاع کے مطابق تیاری مکمل ہے اور یکم رمضان سے نشریات کا آغاز کر دیا جائے گا
    باقی اللہ تعالی بہتر کرے اور سارے معاملات حل ہو جائیں
     
  5. محمد عاصم

    محمد عاصم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 22, 2008
    پیغامات:
    218
    لیکن ابھی تک باقاعدہ طور پر کچھ نہیں‌ بتایا جا رہا لیکن پوری کوشش ہے کہ یکم رمضان تک لانچ کر دیا جائے۔
    سب کو چاہیے کہ اس کے لئے دعا کریں کہ اللہ تعالی اس چینل کی انتظامیہ کو دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
     
  6. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    اللہ تعالی اس چینل کی انتظامیہ کو دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے - آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں