غاية المريد فی شرح کتاب التوحید ، تبصرے ، تجاویز

ساجد تاج نے 'غاية المريد فی شرح کتاب التوحید' میں ‏جون 22, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا فاروق بھائی
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    غاية المريد
    في شرح


    (بزبان اردو)
    کتاب التوحید



    تالیف
    فضیلة الشيخ صالح بن عبد العزيز بن محمد بن إبراهيم آل الشيخ حفظ اللہ
    وزیر مذھبی امور سعودی عرب
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا فاروق بھائی
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا فاروق بھائی
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا فاروق بھائی
     
  7. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ
    غاية المريد پر کیے گئے تبصرے يہاں منتقل كر ديئے ہیں ۔ مزيد تجاويز، تبصروں اورحوصلہ افزائى كے ليے اس موضوع كو استعمال كريں۔
    فاروق بھائى ، عكاشہ بھائى ،جزاكم اللہ خيرا بہت محنت كر رہے ہیں ۔
     
  9. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ

    1954 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ المُبَارَكِ قَالَ: حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ لَا يَشْكُرُ النَّاسَ لَا يَشْكُرُ اللَّهَ» [حكم الألباني] : صحيح
    (سنن الترمذی بَابُ مَا جَاءَ فِي الشُّكْرِ لِمَنْ أَحْسَنَ إِلَيْكَ)

    "جس نے انسانوں کو شکریہ ادا نہ کیا اس نے اللہ کا شکر ادا نہ کیا"
    نوٹ(اگر ترجمہ درست نہ ہو تو درست کر دیں مہربانی ہو گی)
    اس حدیث کو مد نظر رکھتے ہوئے میں یعنی فاروق سب سے پہلے اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں اور پھر اس محبت بھری مجلس کے ایڈمن کا اور پھراس محبت بھری مجلس کی انتظامیہ کا اور پھرتمام بہن بھائیوں کا جنہوں نے اس اللہ کے بندے کی کاوش کو پسند کیا۔

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی اس چھوٹی سی کی ہوئی کاوش کو شرف قبولیت بخشے اور مزید کی توفیق عطا فرمائے
    اللہ تعالی آپ سب کو آپنی خاص برکات سے نوازے۔
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 8, 2011
  10. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    جزاک اللہ خیرا
     
  11. شہباز احمد گھمن

    شہباز احمد گھمن نوآموز

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2015
    پیغامات:
    1
    ماشااللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں