مسجد اقصی کی منفرد تصاویر

ابوعکاشہ نے 'دیس پردیس' میں ‏جولائی 13, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,904
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ :

    لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَّا إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَمَسْجِدِ الرَّسُولِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَسْجِدِ الْأَقْصَى
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تین مسجدوں کے سوا کسی کے لیے کجاوے نہ باندھے جائیں۔ ( یعنی سفر نہ کیا جائے ) ایک مسجد حرام، دوسرے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد اور تیسرے مسجد اقصیٰ یعنی بیت المقدس۔
    اسی طرح ایک اور حدیث میں ہے کہ مسجد اقصی میں ایک نماز کا ثواب پانچ سو کے برابر ہے ۔

    تصاویر دیکھنے کے لیے یہاں کک کریں‌۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    جزاک اللہ خیرا عُکاشہ بھائی
     
  3. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    جزاک اللہ
     
  4. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    السلام علیکم عکاشہ بھائی!
    کافی سالوں سے دو خواہشیں تھیں، جن میں سے ایک تو رب تعالی نے پوری کردی باقی ایک رہتی ہے۔ ان شاءاللہ
    حرمین شریفین کی زیارت کا موقع اللہ تعالی نے فراھم کردیا۔ الحمدللہ
    اب مسجد اقصی کی زیارت باقی ہے اور اگلی دفعہ اللہ نے چاہا تو اسرائیل کی طرف سفر شروع کروں گا۔ ان شاءاللہ
    والسلام علیکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیرابھائی
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    جزاک اللہ خیرا

    عکاشہ بھائی آپکی پوسٹ میں تصاویر کا لنک غیر واضح ہے میں نے دو بار اس تھریڈ کو کھول کر بند کر دیا کہ تصاویر شو نہیں ہو رہی!
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,904
    میرے پاس لنک صحیح کام کر رہا ہے۔
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    لنک تو میرے پاس بھی صحیح کام کر رہا ہے مگر لنک کس چیز کا ہے یہ عام قاری کے لئے واضح نہیں ہے کیونکہ ایک حدیث بیان کی گئی تین مساجد کے سفر کے بارے میں تو اس کا آن لائن حوالہ موجود ہے دوسری حدیث دی گئی مسجدِ اقصٰی میں نماز کے ثواب کے بارے میں اس کے نیچے جو لنکس ہیں وہ عام نظر میں حدیث کے معلوم ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب تک ان پر کلک نہ کیا جائے پتہ نہیں چلتا کہ تصاویر یہاں ہیں، جبکہ تھریڈ کے عنوان سے ظاہر ہوتا ہے کہ تصاویر اسی تھریڈ میں ہیں، اس لئے مجھے بھی پہلے یہی غلط فہمی ہوئی کے تصاویر شو نہیں ہو رہیں، اس کے لئے اگر آپ لنک کو "تصاویر دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں" سے مربوط کر دیں تو نئے دیکھنے والوں کے لئے آسان ہو جائے گا
     
  9. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ





    [​IMG]
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    وعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ
    ماشاء اللہ Panoramic photography كا خوب صورت انداز۔
     
  11. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 20, 2012
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا ۔۔بہت ہی اجھا لگا مسجداقصی کو دیکھ کر۔۔شکریہ
     
  13. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    اے اللہ! نبیوں کی سرزمین (فلسطین) کو آزاد فرما دے۔ آمین۔
     
  14. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    آمین بہت بہت خوبصورت تصویریں ہیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں