اے کاسہء سر بول ، تیرا تاج کہاں ہے؟

جاسم منیر نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏جولائی 16, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    جا گورِ غریباں پہ نظر ڈال بہ عبرت
    کھل جائے گی تجھ پہ تری دنیا کی حقیقت

    پھر عبرت کے لیے ڈھونڈ کسی شاہ کی تربت
    اور پوچھ کہاں ہے وہ تری شانِ حکومت

    تجھ میں جو بھرا تھا وہ غرور آج کہاں ہے؟
    اے کاسہء سر بول ، تیرا تاج کہاں ہے؟


    شاعر: نامعلوم
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بہت خوب! قبرستان جو مقامِ عبرت ہے اسے ہم لوگوں نے اپنی مرادیں پانے کا وسیلہ بنا رکھا اور وہاں مدفون لاچار و بے بس خود ہماری دعاؤں کے محتاج ہیں۔
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت خوب !
     
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ بہت خوب
    اے شعر سیکشن بول تیرا ناظم کہاں ہے :00026:
     
  7. اسلم صیاد

    اسلم صیاد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 7, 2011
    پیغامات:
    64
    وعلیکم السلام
    بہت خوب
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 16, 2012
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں