سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ

جاسم منیر نے 'منقبت و خراج تحسین' میں ‏اگست 3, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    یہ جامع قرآن ہیں،عثمان غنی ہیں
    اللہ کے مقبول ہیں محبوب نبی ﷺ ہیں

    ایمان و حیا، جود و سخا ہو کہ مروت
    دیباچہ اخلاق کا عنواں یہی ہیں

    دل ذکر خدا میں ہے زہے شانِ شہادت
    آنکھیں ہیں کہ قرآن کے حرفوں پہ جمی ہیں

    جس روز خلیفہ کو خود امت نے کیا قتل
    اس روز سے اخوت کی حدیں ٹوٹ گئی ہیں

    اے جان وفا ! یثرب و حبشہ کے مہاجر
    راہیں ترے قدموں کے نشاں ڈھونڈ رہی ہیں

    امت کے امیں، خویشِ نبیﷺ ، صاحب نورین
    یہ نسبتیں، یہ عزتیں ، اللہ نے دی ہیں

    ماھر القادری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بہت خوب جاسم بھائى
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485


    امت کے امیں، خویشِ نبیﷺ ، صاحب نورین
    یہ نسبتیں، یہ عزتیں ، اللہ نے دی ہیں

    بے شک ۔

    رضي اللہ عنہ وأرضاہ، ماشاء اللہ بہت عمدہ انتخاب ۔
     
  4. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب

    جزاک اللہ خیرا
     
  5. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    عمدہ کلام۔
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
  9. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ خيرا
     
  10. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    کیا خوب کہا ہے جزاک اللہ خیرا
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    بہت عمدہ!

    جزاک اللہ خیرا
     
  12. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جزاک اللہ خیرا۔ عمدہ کلام
     
  13. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,480
    ۱۸ ذوالحجہ کی مناسبت سے بر موقع.جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں