[you] , بیسٹ بیوٹی ٹِپس

ساجد تاج نے 'متفرقات' میں ‏اگست 10, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]


    [​IMG]

    [you], بیسٹ بیوٹی ٹِپس

    [​IMG]




    ہاتھوں‌کی خوبصورتی کے لیے ہاتھوں‌سے صدقہ کریں


    آواز کی خوبصورتی کے لیے تلاوت قُرآن پاک کریں



    آنکھوں کی خوبصورتی کے لیے اللہ کے خوف سے نکلے ہوئے آنسو


    چہرے کی خوبصورتی کے لیے اچھا وضو کریں


    دل کی خوبصورتی کے لیے اللہ کی یاد


    دماغ کی خوبصورتی کے لیے اللہ تعالی کی بارگاہ میں‌سجدہ



    خود آزمائیں‌اور رزلٹ پائیں۔ انہیں‌بھی بتائیں‌جنہیں‌آپ خوبصورت دیکھنا چاہتےہیں


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت خوب
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شیئنرگ کا شکریہ
     
  4. محمدعاصم

    محمدعاصم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 23, 2011
    پیغامات:
    58
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پسند کرنے کا شکریہ
     
  6. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    اچھی شئرنگ ہے۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    دھوکہ دھوکہ دھوکہ......







    يہ روحانى ٹپس ہيں .....









    اصل بيوٹی ٹپس كى ضرورت بھی پڑ سكتى ہے ....
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .


    جب عين ناك كى پُھننگ پر دانہ نكل كر داغ چھوڑ جائے !
     
  8. علی خان

    علی خان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2010
    پیغامات:
    2
    ماشاء اللہ بھت زبردست شیرنگ ہے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751

    :00039:

    پسند کرنے کا شکریہ
     
  10. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    اصلاحی باتیں ماشا ء اللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں میرے خیال میں یہ انداز بہت ہی بہتر ہے۔
    جزاک اللہ خیرا ساجد بھائی
    اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔آمین
     
  11. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    اُس کے لیے بیوٹیشن حاضر ہے
    داغ دور کرنے کے لیے فیڈ ملک کا استعمال کر سکتی ہیں
     
  12. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    امیزنگ۔۔۔
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پسند کرنے کا شکریہ فرینڈ سسٹر
     
  14. محمد مبارک سنابلی

    محمد مبارک سنابلی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2011
    پیغامات:
    34
    بھت شکریہ ساجد تاج صاحب
     
  15. راہگیر

    راہگیر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2011
    پیغامات:
    158
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پسند کرنے کا شکریہ بھائیوں
     
  17. اسلم صیاد

    اسلم صیاد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 7, 2011
    پیغامات:
    64
    خوبصورتی کے بہترین راز

    ہاتھوں کی خوبصورتی کے لئے اپنے ہاتھوں سے صدقہ دیں۔
    آواز کی خوبصورتی کے لئے قرآن پاک کی تلاوت کریں۔
    آنکھوں کی خوبصورتی کے لئے اللہ کے خوف سے آنسو بہائیں۔
    چہرے کی خوبصورتی کے لئے وضو کی عادت ڈالیں۔
    دل کی خوبصورتی کے لئےاپنے دل میں اللہ کی یاد کو بسایئں۔
    دماغ کی خوبصورتی کے لئے اللہ کی بارگاہ میں سجدہ کریں۔
     
  18. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    بہت اچھے جناب-----
    جزاک اللہ خیرا
     
  19. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا بھائ اسلم صیاد
     
  20. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    جزاکم اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں