تلی ہوئی پومفرے

ساجد تاج نے 'کچن کارنر' میں ‏اگست 14, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    [​IMG]


    [​IMG]

    تلی ہوئی پومفرے

    [​IMG]




    اجزاء:۔



    پومفرے مچھلی : چار عدد، اندر سے صاف کروا لیں‌اور کٹ لگوا لیں


    سرکہ : آدھی پیالی


    لال مرچ پسی ہوئی : ایک کھانے کا چمچہ


    لیموں‌: دو عدد


    نمک : حسبِ ذائقہ


    ڈالڈا تیل : دو پیالی





    ترکیب:۔



    سب سے پہلے مچھلی کو لہسن اور نمک کے پانی کے ساتھ اچھی طرح‌دھو لیں۔ ایک پیالے میں‌سرکہ ، لال مرچ ، نمک اور لیموں‌کا رَس ملا دیں‌دوسرے لیموں‌کے دو ٹکڑے کر لیں‌، آدھے لیموں‌کے ساتھ مچھلی میں‌مصالحہ لگا لیں‌اور ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں‌پھر ہلکی آنچ میں‌ڈِیپ فرائی کر لیں۔



    [​IMG]
     
  2. ماہا

    ماہا ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 27, 2010
    پیغامات:
    352
    جزاکم اللہ خیرا

    منہ میں پانی آ جاتا ہے اتنی مزے مزے کی ریسپیز کو دیکھ کر
     
  3. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    ہمممممممم نائس!
     
  4. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ہمم بہت خوب
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    ہممممممممممممممممممم

    پسند کرنے کا شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں