یاد دہانی - رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہو گیا ہے

ابوعمر نے 'ماہِ رمضان المبارک' میں ‏اگست 21, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعمر

    ابوعمر محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2007
    پیغامات:
    171
    السلام علیکم
    آپ سب کی یاد دہانی کے لیے عرض ہے کہ رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہو گیا ہے ۔ رمضان کے اِن آخری دس دنوں میں لیلۃ القدر کے حصول کے لیے جاگ کر عبادت کیجیے - لیلۃ القدر کی گئی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے بہتر ہے۔

    جس نے اِن راتوں کو ضائع کر دیا اور اپنے گناہوں کو معاف نہ کروا لیا ، وہ اللہ کی رحمت سے بڑا ہی محروم رہا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتہ
    جزاكم اللہ خيرا۔ اللہ تعالى ہم سب كو نيك توشہ آخرت جمع كرنے كى توفيق دے ۔
     
  3. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جزاک اللہ خیرا
    یاددہانی کا بہت شکریہ ۔
    اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
    جزاکم اللہ خیرا۔ بھائی ابوعمر ۔
    اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں لیلتہ القدر نصیب فرمائے ۔ آمین ۔
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمين آمين !
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا
    یاددہانی کا بہت شکریہ ۔
    اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  7. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    آمین
     
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    آمین
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں