آلو کا سوپ

irum نے 'کچن کارنر' میں ‏اکتوبر، 26, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    پياز. . . . . ايک عدد
    نمک . . . . .حسب ذائقہ
    دودھ کا پائوڈر. . . . . ڈيڑھ چائے کا چمچہ
    گول کترے ہوئے آلو . . . . .ايک پائو
    پاني . . . . .حسب ضروت
    لہسن کا پائوڈر. . . . .حسب ضروت
    ترکيب :
    آلوئوں اور کترے ہوئے پياز کو نمک ملا کر پاني ميں اس قد ر پکائیں کہ آلو اچھي طرح گل جائيں، اس ميں مزيد پاني شامل کر کے اچھي طرح پکائيں، ايک کپ پاني میں دودھ کا پائوڈر حل کر کے مرکب ميں شامل کر ديں، مزيد گرم کريں اور ٹھنڈا کر کے استعمال کريں، ااستعمال سے پہلے اس پر سبز پياز اور ٹماٹر وغيرہ کا سلاد چھڑک ديں۔
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بہت بہت شکریہ
    مزید انتظار رہے گا۔۔
    امید ہے مزید اچھے اچھے کھانے دیکھنے کو ملیں گے۔۔
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    پسند کرنے کا شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آلو کے سوپ کی ترکیب یہاں بھی ہے.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں