لطائف

ابن قاسم نے 'لطائف' میں ‏ستمبر 4, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717

    1.ایک صاحب دعوت میں بے تحاشہ کھارہے تھے۔انکے برابر بیٹھے ہوئے آدمی سے ضبط نہ ہوسکا، اسنے کہا، "جناب! کھانے کے درمیان پانی بھی پی لیا کرتے ہیں"۔
    "جب درمیان آجائےگا پانی بھی پی لیں گے"، انہوں نے اطمینان سے جواب دیا۔

    2.حیدرآبادی انجینیرنگ اسٹوڈنٹ:" سر، ہم لوگاں ایسی چیز بنائے، جس سے ہم دیوار کے دوسرے طرف بھی دیکھ سکتے"۔
    سر:آئیں! کیا تو بی بنائےرے تم لوگاں؟
    حیدرآبادی اسٹوڈنٹ: "سوراخ"!!!

    3.حیدرآبادی پڑوسی: آپا، میری مرغی دیکھے کیا تم؟ صبح سے نظر نئی آری میرے کو
    دوسری پڑوسن: ائی، ایک کٹھورا سالن بھیجی تھی نا! نئی ملا کیا؟
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 5, 2011
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بھائ ابن قاسم آفس میں مصری پوچھ رہا ہے کہ ہنس کیوں رہے ہو؟
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 11, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    لطيفے تو اچھے ہيں مگر كسى مخصوص قوم ، ملك وغيرہ کے لطيفے شئير كرنا قانونا ممنوع ہيں ۔ اگر ركن ترميم كر كے علاقے كا نام نكال ديں تو كسى كى دل آزارى نہيں ہو گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. حبیب صادق

    حبیب صادق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 15, 2013
    پیغامات:
    41
    واہ
    سالن میں بھی نا نظر آئی
    خوب
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں