گئے وہ دن،۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ماہا نے 'طنزیہ و مزاحیہ نثری تحریریں' میں ‏ستمبر 5, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ماہا

    ماہا ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 27, 2010
    پیغامات:
    352


    اسلام علیکم قارئین

    ہوا کچھ یوں کہ 5 ستمبر کی صبح تھی -آنکھ کھلتے ہی خیال آیا کہ کہ بھئی آج سے پھر سے ڈیوٹی پر جانا ہائے ہائے کیا بتاوں کہ اس دل ناتواں پر کیا کیا قیامتیں گزر گئیں اس خیال کے آتے ہی وہ لطیف بہاریں(چھٹیاں) یاد آنے لگیں جو سو سو کر اور مجلس پر ٹائم دیتے گزار دی تھیں ۔
    پہلے تو سوچا کہ شاید خواب کوئی برا دیکھ لیا جو دھڑکنیں اتنی خوفزدہ سی پھر سے سوتے بن گئے

    لیکن جنا ب کبھی بھی آنکھیں بند کرنے سے حقیقت نہیں بدلتی

    سو ناچار اس امید پر اٹھ کر بیٹھ گئے کہ زندگی رہی تو اگلی عید پر بھی تو چھٹیاں آئیں گی نا
    جو عیش رہ گئی وہ ان چھٹیوں میں پورا کریں گے اور جہاں تک نیند کا تعلق تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج تو سارا ٹائم ایسا ہی لگا جیسا خواب میں ہی سب کام کر رہے ہیں
    ویسے نیند تو ہمیں آتی ہی کم ہے، ناراض ہے نا شاید اس لئے نہیں آتی آجکل۔۔۔۔
    چلیں بھی آپ بھی جاگ جائیں
    کام کاج کریں
    اور ہم پاکستانی تو ویسے بھی قائد
    کے فرمان کام کام اور کام کے کچھ ،،زیادہ،، ہی پابند ہیں - یہ ویسے الگ بات کہ کام کے دوران ہمیں آرام کتنا درکار ہوتا ہے آخر نازک سے تو ہیں ہم تھک بھی جاتے نا لوگ ایویں ہی ہمیں سست کہتے رہتے

    یا اللہ
    ہمیں زندہ رکھنا تو اسلام پر رکھنا موت آئے تو اسلام پر آئے
    اور اگر ہم اگلی عید تک رہے تو
    دعا یہ کہ
    زیادہ چھٹیاں ہوں کیونکہ ہم ایک
    ،،محنتی قوم،،،، ہیں نا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    عید پر گھومنا اور سیر و تفریح بھی تو ایک کام ہی ہے نا!!!!
     
  3. ماہا

    ماہا ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 27, 2010
    پیغامات:
    352

    نکلے دنیا کی بھیڑ میں تو پتہ چلا
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔ہر وہ شخص اداس سے ہے جس نے سوموار سے کام پہ جانا ہے
     
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت خوب سسٹر۔ اچھا لکھا ہے آپ نے۔ :)
    ویسے ہم تو 3 دن پہلے ہی یعنی مؤرخہ 3 سپتمبر کو 4 دن چھٹیاں اور عید منانے کے بعد کام پر آ گئے تھے۔۔۔۔ :00002:

    آمین۔
     
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    ان شاء اللہ , اگر زندگى رہى تو یہ دن بار بار آئے گے -
    آمین
     
  6. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    نائسسسس۔۔:00009:

    Same Here...
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  8. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت خوب
     
  9. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر اپنے اندر بہترین اسلوب لئے ہوئے ہے۔
    ماہا بہن کی قوت متخیلہ منفرد ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں