واہ ہماری معصومیت،،،،،

ماہا نے 'طنزیہ و مزاحیہ نثری تحریریں' میں ‏ستمبر 10, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ماہا

    ماہا ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 27, 2010
    پیغامات:
    352


    اسلام علیکم

    جی تو قارئین

    آپ سوچ رہے ہوں گے کہ معصوم اور ہم؟؟؟
    دیکھنے میں تو دو متضآد لفظ لیکن
    جناب آخر ہم بھی تو کبھی بچے تھے تو ظاہر ہے معصوم ہی تھے نا
    ہوا کچھ یوں کہ
    گرمیوں کی تپتی دوپہر تھی اور ہم نانی امی کے گھر تھے اب گاوں جا کے بندہ دوپہروں میں گھومے نا
    تو اس کی ذہنی حالت پر شبہ کر لیا کریں
    ہماری حالت ٹھیک تھی ہم نے آہستگی سے کمرے کا دروازہ کھولا اور دروازے کی طرف چل پڑے

    کچھ لمحوں کی دیر تھی
    کہ ہماری چیخوں سے گھر گونج اٹھا سب دوڑے آئے کیا لیکن ہائے ہائے ہماری تو حالت یہ کے کاٹو تو بدن میں لہو نہیں ۔
    خیر سب نے اندازہ لگایا کہ کوئی سانپ وغیرہ تھا پاس ہی لکڑیوں کا ڈھیر تھا نانا ابو نے سب اٹھا کر دوسری طرف رکھنا شروع کر دی لکڑیاں ختم ہو گئی نیچے سے کچھ بھی برآمد نہ ہوا
    دوبارہ سب ہم سے پوچھنے لگے کہ کیا تھا
    ہم نے بھی ہمت کر کے بتا دیا
    ابا جی! بکری آگئی تھی

    پھر کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟

    ہمیںکیا پتہ ہم تو تب معصوم تھے
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 11, 2011
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    واہ آپ کی معصومیت بہت خوب جی
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    ہہہہہہ [​IMG] بہت خوب سسٹر۔ معصوم تو وہ بكرى تھی جسے آپ نے چيخ كر ڈرايا ... ليكن اب وه معصوم بول نہيں سكتى نا ... :)
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    بہت خوب سسٹر

    مزہ آگیا پڑھ کر :00001:
     
  5. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
  6. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت خوب :00001:
    بچپن کے دن واقعی بہت یادگار ہوتےہیںِ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں