امام کون ؟؟؟

اعجاز علی شاہ نے 'لطائف' میں ‏ستمبر 14, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    چند سال پہلے ہمارے گاوں کا ایک شخص یہاں سعودی عرب میں ایک مسجد گیا تو جماعت ختم ہوچکی تھی دوسری جماعت کیلئے ایک شاید عربی کے ساتھ کھڑے ہوئے تو وہ عربی شخص اس کے دائیں طرف کھڑا ہوا۔ اب ہمارا یہ سیدھا سادھا شخص اس عربی کو اپنا امام سمجھ رہا تھا حالانکہ اس عربی شخص نے تو اس کوامام بنایا تھا۔ اس شخص کے ساتھی بھی پیچھے کھڑے ہوگئے اور کافی دیر تک یہ اس شخص کے ساتھ کھڑا رہا کہ شاید اب رکوع کریں لیکن وہ رکوع کا نام نہیں لے رہا تھا ۔ بقول ہمارے اس سیدھے سادھے شخص میں نماز میں ہی ٹیڑھی آنکھوں سے اسے دیکھتا رہا (اللہ معاف کرے) کہ کب وہ رکوع کرے گا ۔ کہتا ہے کہ میں نے جب رکوع کیا تو اس شخص نے بھی رکوع کیا تو مجھے پتہ چلا کہ جناب امام تو میں ہوں۔ :00006:

    نتیجہ:
    دین کی بنیادی چیزوں کا علم رکھنا بہت ضروری ہے۔نماز تو اہم رکن ہے توحید کے بعد اس کے مسائل کو سیکھنا ضروری ہے کیوں کہ روزانہ ہم پڑھتے ہیں۔
     
  2. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    :):00002: ہنسیں یا روئیں؟؟
     
  4. kmazizi

    kmazizi -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 31, 2009
    پیغامات:
    59
    اچھا ہے کہ ہم دین کے بنیادی احکامات کو تو اچھی طرح جان لیں۔
     
  5. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    ان چھوٹی چھوٹی باتوں میں ہم اکثر غلطی کر جاتے ہیں۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں