میں زبانی رکھ لوں گا

اعجاز علی شاہ نے 'لطائف' میں ‏ستمبر 14, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    مجھے بچپن کی ایک بات یاد آرہی ہے جب میں چھوٹا تھا تو میرے ایک کزن کے ساتھ تھا جو اس وقت دس سال سے بھی چھوٹا تھا ۔ رمضان کا مہینہ تھا تو رات کو اپنے بھائی سے مطالبہ کررہا تھا کہ سحری کیلئے مجھے بھی جگانا میں بھی روزہ رکھنا چاہتا ہوں۔ میرے چچازاد بھائی نے کہا کہ میں نہیں جگاؤں گا ! :00008:
    میرے یہ کزن یوں گویاں ہوئے:
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    میں زبانی روزہ رکھ لوں گا :00010:
     
  2. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
  4. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    :):)
     
  5. kmazizi

    kmazizi -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 31, 2009
    پیغامات:
    59
    زبانی روزہ :00006:
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں