ون ڈے سیریز: پاکستان کا زمبابوے کے خلاف کلین سوئپ

منصف نے 'سپورٹس' میں ‏ستمبر 14, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    پاکستان نے تین میچوں کی سیریز کے آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں میزبان زمبابوے کو 28 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے جیت لی ہے۔

    خوش آئند بات یہ ہے کہ اس میچ میں "اعزاز چیمہ" پاکستان کی ایک اور دریافت ثابت ہوئے
    اور انہوں نے ٹیسٹ میچ کی طرح ون ڈے سیریز میں بھی آٹھ وکٹیں حاصل کی
    :00032:

    اعزاز شاہ کو 'مین آف دی میچ' جبکہ یونس خان کو 'مین آف دی سیریز' قرار دیا گیا۔
    ون ڈے سیریز: پاکستان کا زمبابوے کے خلاف کلین سوئپ | کھیل | اردو


    امید کی جائے کے ان شاء اللہ بڑی ٹیموں کے خلاف بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ ہو۔۔۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں