ہندوستان ہمارا

ابن قاسم نے 'دیس پردیس' میں ‏ستمبر 19, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    [​IMG]
    Vellore fort, Tamil Nadu
     
  2. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    [​IMG]
    Taj Mahal, Agra
     
  3. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    سبحان اللہ۔ بہت خوبصورت تصاویر۔پاکستانی مسلمانوں کے لیے وہاں حالات ٹھیک ہوں تو ہم بھی یہ جگہیں دیکھنے ضرور آئیں۔۔۔ :00002:
    بس ایک تصویر کے علاوہ باقی ہندوستان کی ہیں۔۔۔ :00006: :)
     
  5. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    قدرتی مناظر کی تصاویر دلکش ہیں ، تاہم معزرت کے ساتھ کشمیر کو ہندوستان کا حصہ دکھاکر بتلانا ۔۔۔میرا خیال ہے کہ اس میں زیادتی ہوئی ۔۔۔کشمیر نہ کبھی ہندوستان کا تھا ، نہ ہے اور نہ کبھی ہوگا۔۔۔ان شاء اللہ
    مقبوضہ علاقے، ملک کا حصہ نہیں ہؤا کرتے ۔۔۔
     
  6. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت خوب
     
  7. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    جی، جزاک اللہ خیرا
    کشمیر کا جو منظر دکھایا گیا ہے وہ انڈیا کے حصہ کشمیر کا ہے۔ اگر کسی کو تکلیف ہو تو وہ نہ دیکھیں، ویسے بھی انصاف پسند لوگوں کو ایسے حساس معملوں میں چپ رہنا بہتر ہے۔
    پسند کرنے کا شکریہ۔
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,904
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    جزاکم اللہ خیرا۔ ابن قاسم بھائی ۔
    ماشاء اللہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بہت خوب صورت تصاویر ۔ ان شاء اللہ زندگی رہی تو دیکھیں ۔ باذن اللہ ۔
    آبشار کی دلکش تصویر۔
    منصف بھائی ۔ اب جانے بھی دیں ۔ اگر ابن قاسم بھائی نے تصویر شامل کردی ہے تو کیا مشکل ہے ، مقبوضہ علاقہ ہے تو آپ بھی پاکستان کی تصاویر کے ساتھ شامل کر لیں‌۔ برائے مہربانی موضوع سے باہر نہ جائیں ، نہیں تو صاحب تھریڈ کی درخواست پر غیر متعلقہ پوسٹس حذف کی جاسکتی ہیں‌۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    [qh]ربنا ما خلقت هذا باطلا سبحانك فقنا عذاب النار[/qh]
    سبحان اللہ بہت خوب صورت شئيرنگ ۔ شکریہ بھائی ۔
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    ماشاءاللہ بہت خوبصورت شیئرنگ ہے
     
  12. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    بہت خوب ۔۔۔۔۔کارگل لداخ کا علاقہ بہت ہی خوبصورت ہے۔۔۔۔۔یہ علاقہ گلگت بلتستان سے ملا ہوا ہے۔۔۔۔۔
     
  13. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    ایک سعودی کو "کیرلہ" دیکھنے کا بہت شوق چرایا ۔۔۔۔۔چنانچہ وہ وہاں گیا ۔۔۔۔کیا دیکھا کیا نہیں دیکھا واللہ اعلم لیکن واپسی پر کافی ناک بھوں چڑہا کر واپس آیا ۔۔۔کاش اسکو کوئی یہ قدرتی مناظر والے حسین جگہ گھما دیتا ۔۔۔
    خیر اسی طرح ایک اور سعودی نے بھارتی فلمی ہورئین دیکھ کر ٹھان لی کے شادی بھارت میں ہی کرے گا، وہ گیا تو ضرور شادی تو نہ کی لیکن بھارتی فلمی ہورئین دیکھنے سے توبہ کرلی ۔۔۔
    شائد اس بات کہ مصداق کہ "ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور، کھانے کے اور"

    یہ محض معلومات کے لیے ہے ، کسی کا مذاق اڑانا مقصد نہیں ۔
    مطلب یہ کہ پاکستان بھی قدرتی حسن سے مالا مال ہے ۔۔لیکن وہاں جائے تو معاملہ الٹا نظر آتا ہے
    اسکی وجہ یہ ہے کہ ہم لوگ صفائی ستھرائی کا خیال نہیں رکھتے اس لیے اچھی جگہ کا حسن بھی اس گندگی کے سامنے ماند پڑجاتا ہے ۔۔۔لہٰذا جب کسی کو اپنے ملک کے بارے میں بتائے تو پورا ہی بتائے ، ایسا نہ ہو کہ ہم صرف اچھا ہی اچھا دکھا رہے ہیں ، سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اور اسکی حقیقت نہیں بتا رہے جیسا کہ اس سعودی کے ساتھ ہؤا
    اس سے اپنی اور ملک کی بدنامی ہوتی ہے ۔۔۔پاکستان کو ہی دیکھ لے اچھی جگہیں بہت ہیں مگر جب اردگرد کوڑا کرکٹ دیکھتے ہیں تو شرمندگی بھی ہوتی ہے ۔۔۔۔
    ٹی وی وغیرہ میں جھوٹ سچ ملا کر سیاحت کو فروغ تو دے لیتے ہیں لیکن یہ نہیں سوچتے کہ جس سیاح کو اس جگہ آنے کی دعوت دے رہے ہیں وہاں کے امن و امان کی صورتحال کیا ہے یہ بہت ضروری ہے اور پھر اس جگہ کو صاف ستھرا بھی رکھا جائے ۔۔۔اگر گندگی ہوگی تو دوسرے ملک کا مہمان دیکھ کر کیا کہے گا (خیر یہ الگ بات کہ اب "مہمان" پاکستان آتے نہیں)
    اور اب ہم تو سیاحت کو فروغ دینا تو دور کی بات کسی کو کہہ بھی نہیں سکتے پاکستان آؤں، مرنا ہے اس بے چارے نے ۔۔۔اپنے ملک کے لوگ محفوظ نہیں تو دوسرے کی کیا حفاظت کرینگے ۔۔۔۔

    خیر !!
    میں بس یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ قدرتی مناظر والی جگہوں کو صاف ستھرا رکھے تاکہ زیادہ سے زیادہ سیاح آسکے ۔۔
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 20, 2011
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں