سانحہ نہیں ٹلتا سانحے پہ رونے سے

عائشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏اکتوبر، 5, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سانحہ نہیں ٹلتا سانحے پہ رونے سے
    حبسِ جاں نہ کم ہو گا بے لباس ہونے سے

    اب تو ميرا دشمن بھی ميرى طرح روتا ہے
    کچھ گلے تو كم ہوں گے ، ساتھ ساتھ رونے سے

    متنِ زيست تو سارا، بےنمود لگتا ہے
    دردِ بے نہايت كا آشيانہ ہونے سے

    سچے شعر كا كَھليان اور بھرتا جاتا ہے
    درد كى زمينوں ميں غم كى فصل بونے سے

    حادثات ِ پيہم كا يہ مآل ہے شايد
    کچھ سكون ملتا ہے اب سكون كھونے سے

    كس ہنر سے ياروں نے ، داستاں رقم كر لى
    ميرے خون دل ميں ہی انگلياں ڈبونے سے

    ڈاکٹر پيرزادہ قاسم
    بہ زبان شاعر : http://youtu.be/4_20qTuXw68?t=45s
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  3. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    اچھی ساڈسی شئیرنگ ہے۔گڈ۔

    ادب نواز حضرات کی تعداد ماشااللہ مجلس پر کافی بڑھتی جارہی ہے۔اقتباسات سے لیکر ساجد بھائی کی چٹ پٹی شاعری اور دوسری طرف نعمان بھائی کی پختہ اردو ادب سے لبریز تحریریں‌ بھی بہت عمدہ ہیں۔
     
  4. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    سانحہ نہیں ٹلتا سانحے پہ رونے سے
    حبسِ جاں نہ کم ہو گا بے لباس ہونے سے
    اچھی شیئرنگ
     
  5. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت عمدہ، زبردست شئرنگ۔
     
  6. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    زبردست
     
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت عمدہ،
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں